پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

عباس انصاری کی پیشگی ضمانت عرضی الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 29, 2022
in Featured
0
عباس انصاری کی پیشگی ضمانت عرضی الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے پیر کے روز غیر قانونی اسلحہ معاملے میں زور آور لیڈر مختار انصاری کے رکن اسمبلی بیٹے کی پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق اس کیس میں عباس انصاری کی طرف سے عرضی داخل کی گئی تھی۔ جسٹس دنیش کمار سنگھ کی سنگل بنچ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ حال ہی میں ایک اسپیشل کورٹ نے پولیس کی عرضی پر مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو بھگوڑا قرار دے دیا تھا۔ عباس انصاری کے والد مختار انصاری بھی زور آور لیڈر ہیں۔
عباس انصاری اسلحہ لائسنس کے غلط استعمال سے جڑے ایک معاملے میں مطلوب ہیں۔ عباس انصاری کی تلاشی میں لکھنؤ پولیس نے یوپی میں کئی ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کرنے کے ساتھ ہی پنجاب اور راجستھان میں بھی چھاپہ ماری کی، لیکن کامیابی ہاتھ نہیں لگی۔ ایم پی/ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے 14 جولائی کو عباس انصاری کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔
عباس انصاری پر لکھنؤ پولیس کو بغیر بتائے اسلحہ لائسنس نئی دہلی منتقل کرنے کا الزام ہے۔ اسی سلسلے میں عدالت نے وارنٹ جاری کیا تھا۔ ان پر ایک لائسنس پر دھوکہ سے کئی اسلحہ لینے کا بھی الزام ہے۔ عباس انصاری کے خلاف لکھنؤ پولیس نے 12 اکتوبر 2019 کو اسلحہ لائسنس کو لے کر ایک معاملہ درج کیا تھا۔ اس کی جانچ کے بعد پولیس نے دفعہ 467، 468، 471، 420 اور آرمس ایکٹ کی دفعہ 30 کے تحت عدالت میں فرد جرم داخل کیا تھا۔

Tags: الہ آباد ہائی کورٹعباس انصاریمختار انصاری
ShareTweetSend
Previous Post

کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

Next Post

حجاب پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
حجاب پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت

حجاب پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In