جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کولہا پور پولس کی گلزار احمد اعظمی نے کی جم کر تعریف

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 8, 2023
in دیار وطن
0
کولہا پور پولس کی گلزار احمد اعظمی نے کی جم کر تعریف
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: مہاراشٹر کے کولہاپور شہر میں گزشتہ تین دنوں سے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے شدید تنائو کا ماحول بنا ہوا تھالیکن مقامی پولس اور انتظامیہ نے پورے معاملہ کو احسن طریقہ سے قابو میں رکھا ،اور کسی بھی طرح کا بڑا ناگہانی واقعہ رونما ہونے نہیں دیا،حالانکہ شر پسند عناصر ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر اتر گئے تھے اور وہ مسلمانوں کی جان و مال کے در پے تھے ۔
کولہا پور تنائو کو ختم کرنے کے لئے پولس انتظامیہ نے جو اقدامات کئے ہیں وہ قابل ستائش ہے ، اور اگر پولس اسی طرح ایمانداری اور غیر جانبداری سے اپنی فریضہ انجام دے تو کہیں بھی فساد نہیں ہو سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار جمعیۃعلماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار احمد اعظمی نے ممبئی میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ایک جانب جہاں پولس انتظامیہ کولہا پور میں تناؤ کم کرنے میں مصروف تھی وہیں بر سر اقتدار پارٹی سے تعلق رکھنے والے بالخصوص نائب وزیر اعلیٰ و ہوم منسٹر دیویندر فڈ نویس کا اورنگ زیب کی اولاد والا بیان تنائو میں مزید اضافہ کرسکتا تھا ،لیکن پولس انتظامیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے حالات کو مکمل قابو میں رکھا ،اور شر پسندوں پر کارروائی کرنے سے گریز نہیں کیا ، جس کی وجہ سے آج نہ صرف کولہا پور کے حالات پر امن ہو چکے ہیں بلکہ صوبہ میں بھی امن و امان بر قرار ہے ۔
گلزار اعظمی نے کہا کہ واقعہ رونما ہونے کے بعد سے وہ مسلسل سید اظہر(صدر جمعیۃ علماء شہرکولہا پور ) قاری محمد ادریس انصاری صدر جمعیۃعلماء شہر پونے اورڈاکٹر عبدالمنان شیخ نائب صدر جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے رابطہ میں تھے اور انہی کے ذریعہ انہیں حالات سے آگاہی ملتی رہی ۔
گلزار اعظمی نے ڈاکٹر عبد المنان شیخ سے جلد از جلد متاثرہ علاقہ کا دورہ کرنے اور حالات کا جائزہ لینے کے لئے کہا ہے ،تاکہ جو بھی چھوٹے بڑے مسلمانوں کے نقصانات ہوئے ہیں ان کا اندازہ کرکے متاثرین کی امداد کا لائحہ عمل تیار کیا جاسکے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ دو دن قبل کولہاپور میں سوشل میڈیا پر کچھ پوسٹ وائرل ہوئی جس میں مبینہ طور پراورنگ زیب، ٹیپو سلطان وغیرہ کی تعریف کی گئی تھی، پوسٹ وائرل ہونے بعد بجرنگ دل اور منسے کے کارکنان نے علاقے میں ہنگامہ برپا کردیا اور علاقے میں توڑ پھوڑ شروع کردی اور کولہاپور بند کا اعلان کردیا جس کی وجہ سے پولس کوشہر میں 144؍ نافذ کرنا پڑا تھا۔

Tags: کولہا پورگلزار احمد اعظمیمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ میں سرکاری گواہ نمبر 319 کی کورٹ میں گواہی

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان علی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان علی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان علی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In