پیر, مئی 19, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان علی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 8, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم لقمان علی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایم اے سوشل ورک سال اول کے طالب علم محمد لقمان علی نے کھیلو اندیا یونیورسٹی گیمز(کے آئی یو جی)میں کشتی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتاہے۔کے آئی جی یو میں دوسو سے زیادہ طلبا نے حصہ لیا تھا۔یاد رہے کہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز حکومت ہند کے کھیلو انڈیا مہم کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد ملک میں نئی صلاحیتوں کی کھوج اور گراس روٹ سطح پر کھیل کود کو فروغ دینا ہے۔
لقمان علی نے شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ، پروفیسر نجمہ اختر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔لقمان کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسپورٹس ڈائریکٹر پروفیسر وسیم احمد خان اور دیگر عہدیداران بھی تھے۔شیخ الجامعہ نے اس شان دار کامیابی کے لیے لقمان علی کو مبارک باد دی اور بطور انعام دس ہزار روپے نقد بھی دیے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مسجل،پروفیسر ناظم حسین الجعفری نے بھی اس شان دار کامیابی کے لیے لقمان علی کو مبارک باد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔جامعہ اسپورٹس کے ڈائریکٹر پروفیسر وسیم احمد خان نے کہاکہ یونیورسٹی کی اسپورٹس کمیٹی کو لقمان کے نام کی سفارش کی جائے گی اور ان کے اعزاز کے لیے نقد دس ہزار روپے بھی دیے جائیں گے۔اس سے پیش تر بھی لقمان جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے کئی مرتبہ میڈل جیت کر لاچکے ہیں۔ان میں مدھیہ پردیش میں منعقدہ نیشنل جو جٹسو چمپئن شپ دوہزارتیئس میں ایک طلائی تمغہ،کل ہند انٹر یونیورسٹی گریپلنگ چمپئن شپ میں دو کانسے کے تمغے،اور یوپی کے نندنی میں نومبر دوہزار بائیس میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے قومی کشتی چمپئن شپ میں چاندی کا ایک تمغہ شامل ہے۔انھوں نے بینکاک،تھائی لینڈ میں منعقدہ ساتویں ایشیا جو جٹسو چمپئن شپ میں بھی حصہ لیاتھا اور پانچویں مقام پر آئے تھے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کے آئی یو جی میں اس سال باسکیٹ بال اور لان ٹینس میں بھی حصہ لیا تھا اور باسکیٹ بال کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر آئی تھی۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہکھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمزلقمان علی
ShareTweetSend
Previous Post

کولہا پور پولس کی گلزار احمد اعظمی نے کی جم کر تعریف

Next Post

بنگلہ دیش میں’ مرشد ملت شیخ محمد الرابع حسنی ندوی :حیات وکارنامے‘‘کے عنوان سے عالمی کانفرنس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنگلہ دیش میں’ مرشد ملت شیخ محمد الرابع حسنی ندوی :حیات وکارنامے‘‘کے عنوان سے عالمی کانفرنس

بنگلہ دیش میں’ مرشد ملت شیخ محمد الرابع حسنی ندوی :حیات وکارنامے‘‘کے عنوان سے عالمی کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In