جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تیستا سیتلواد کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 30, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
تیستا سیتلواد کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (ایجنسیاں) سماجی جہد کار تیستا سیتلواد کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے یکم ستمبر کو سماعت مقرر کی ہے۔ گجرات فسادات 2002 میں بے قصور افراد کے خلاف بے بنیاد شواہد پیش کرنے کے الزام میں انہیں گرفتار کیا گیا۔ چیف جسٹس ادئے اومیش للت ، جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس سدھانشو دھولیہ کی بنچ پر اس معاملہ کی سماعت ہونی تھی۔ بنچ نے درخواست کی سماعت یکم ستمبر کو مقرر کی ہے۔ آج ناکافی وقت کے سبب سماعت کو جمعرات تک کیلئے ملتوی کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملہ کو مقدمات کی فہرست میں 3 بجے مقرر کیا جائے۔ گجرات حکومت نے الزام عائد کیا کہ تیستا سیتلواد نے سینئر سیاسی لیڈر کی ایماء پر سازش رچی تاکہ بعض افراد کو فسادات میں ماخوذ کیا جاسکے۔ ریاستی حکومت نے اپنے حلفنامہ میں دعویٰ کیا کہ مذکورہ سیاسی قائد سے تیستا سیتلواد کی ملاقاتیں ہوئیں اور انہیں بھاری رقم ادا کی گئی۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ ایف آئی آر 24 جون 2022 کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کی بنیاد پر نہیں ہے۔ قبل ازیں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے گجرات حکومت کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ تیستا سیتلواد کی درخواست پر حکومت کا جواب تیار ہے۔ ر

Tags: تیستا ستلواڈسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستانی زیر خارجہ کی مالدیپ کے ہم منصب سے ملاقات

Next Post

سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائل گورباچوف نہیں رہے

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائل گورباچوف نہیں رہے

سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائل گورباچوف نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In