اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

"ممبئی انڈینز نیویارک” نےجیتا میجر لیگ کرکٹ’ T20 ٹورنامنٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 31, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
"ممبئی انڈینز نیویارک” نےجیتا میجر لیگ کرکٹ’ T20 ٹورنامنٹ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک؍ممبئی،:کرکٹ کا جادو امریکہ میں بھی عروج پر ہے۔ میجر لیگ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ امریکہ کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں ہوا۔ فائنل میچ میں ممبئی انڈینز نے سیٹل اورکاس کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سیٹل اورکاس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینز نیویارک نے 16 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ اس کا کہنا ہے کہ ممبئی انڈینز اب ایک عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکا ہے، ان کی ٹیمیں 3 براعظموں، 4 ممالک، 5 مختلف لیگز میں کھیلتی ہیں۔
ممبئی انڈینز نیویارک کے لیے نکولس پورن نے 55 گیندوں پر 137 رنز کی شاندار کپتانی کی اننگز کھیلی۔ پورن نے گراؤنڈ کے کونے کونے میں چوکے اور چھکے لگائے، فائنل میچ میں ان کی تاریخی پاری میں 10 چوکے اور 13 چھکے شامل تھے۔ سیٹل اورکاس کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوئنٹن ڈی کاک نے سب سے زیادہ 87 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینز نیویارک کی جانب سے بولنگ کرتے ہوئے ٹرینٹ بولٹ اور راشد خان نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔
ممبئی انڈینس نیو یارک کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیتا امبانی نے کہا کہ ’’ یہاں کا ماحول کرکٹ کے تہوار جیسا لگتا ہے۔ ‘ میجر لیگ کرکٹ’ خطے میں کرکٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ حیرت انگیز ہے کہ کرکٹ پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے۔ ممبئی انڈینز خاص طور پر متحدہ عرب امارات سے امریکہ اور جنوبی افریقہ تک پہنچ گئی ہے۔ ہمارے پاس خواتین کی ٹیم بھی ہے، جس پر مجھے بہت فخر ہے۔ میں کھیلوں میں آگے بڑھنے والی لڑکیوں کی حامی ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہم اسے ہر کھیل میں آگے لے جاسکتے ہیں۔

Tags: ممبئی انڈینز نیویارکمیجر لیگ کرکٹنیویارک
ShareTweetSend
Previous Post

جیوکی نئی طاقتور4 جی جیو بُک لانچ

Next Post

اے ایم یو کے وائس چانسلر کے عہدہ کےلئے دو خواتین کا اپنی امیدواری پیش کرنا خوش آئند قدم :صبیحہ احمد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو کے وائس چانسلر کے عہدہ کےلئے دو خواتین کا اپنی امیدواری پیش کرنا خوش آئند قدم :صبیحہ احمد

اے ایم یو کے وائس چانسلر کے عہدہ کےلئے دو خواتین کا اپنی امیدواری پیش کرنا خوش آئند قدم :صبیحہ احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In