پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

حافظ سعد اورحافظ اصغر شہید کے اہل خانہ سے ملی کونسل بہار کے وفد کی ملاقات

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 7, 2023
in دیار وطن
0
حافظ سعد اورحافظ اصغر شہید کے اہل خانہ سے ملی کونسل بہار کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پھلواری شریف (پریس ریلیز)آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی اور جنرل سکریٹری مولانا عالم قاسمی کی ہدایت پر ملی کونسل بہار کا چھ رکنی وفد مرزا ذکی احمد بیگ آرگنائزر ملی کونسل بہارکی قیادت میں منیا ڈیہہ، سیتامڑھی پہنچا جس میں آل انڈیا ملی کونسل مدھوبنی کے جنرل سیکریٹری مولانا محمد وجہ القمر فلاحی صاحب، مولانا حماد غزالی صاحب رکن کونسل سیتامڑھی، مولانا رضی احمد صاحب بیل موہن،حافظ انصار صدیقی صاحب نائب صدر آل ملی کونسل سیتامڑھی، حافظ فیضان صاحب سیتامڑھی وغیرہ شامل تھے۔ حافظ سعد کے والد محترم محمد مشتاق نے حادثہ کی تفصیل بتائی اور مرحوم کے بڑے بھائی حافظ شاداب نے کاغذی کارروائی کی تفصیل سے آگاہ کیا۔ کونسل کا قانونی عملہ ایڈووکیٹ عامر صاحب جنرل سیکرٹری آل انڈیا ملی کونسل سیتامڑھی اور ایڈووکیٹ سکندر حیات شعبہ لیگل ایڈ ملی کونسل سیتامڑھی و دیگر نے دو روز قبل ہی منیا ڈیہہ کا دورہ کیا تھا، جس کے بعد کیس فائلنگ کا کام بدھ کے روز یقینی ہونا ہے، لیکن سیتا مڑھی ڈی ایم کو اہل خانہ کی جانب سے اب تک کوئی میمورنڈم نہیں سونپا گیا ہے اور نہ ہی کوئی عرضی دی گئی ہے۔ وفد نے انھیں ڈی ایم کو میمورنڈم دینے کی گزارش کی جس میں حافظ انصار صدیقی صاحب نے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا اور مرحوم کے بڑے بھائی کے دلی میں رہنے سہنے کے تعلق سے بھی گفتگو ہوئی جس پر حافظ انصار صدیقی صاحب نے کہا کہ دلی میں مرحوم کے بھائی کے قیام و طعام میں جو بھی مدد ہوسکے گی وہ کریں گے۔ واضح ہوکہ وفد نے مرحوم کی قبر پر دعاء مغفرت بھی کی۔
نیزمذکورہ وفد کے ارکان حافظ اصغر مرحوم کے گھر بھی گیے اور وہاں اہل خانہ سے مل کر اصغر مرحوم کے قتل کی معلومات حاصل کی اور ان سے حکومت کے ساتھ مضبوط کاغذی کارروائی کا مشورہ دیااورکہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں ہمیں چاق و چوبند رہنے کی ضرورت ہے نیز جو مستطیع ہیں وہ اپنے گھروں میں بقیہ لوگ اجتماعی طور پر مسجدوں، مدرسوں اور چوک و چوراہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے کا ضرور انتظام کریں تاکہ کسی بھی حادثہ کا ثبوت بھی رہے اور ہم اپنی حفاظت کا انتظام بھی کر سکیں۔ اصغر مرحوم کے چھوٹے بھائی محمد ثناء اللہ نے بتایا کہ یہاں سے اب تک کاغذی کاروائی کے طور پر صرف ڈی ایم کو میمورنڈم ہی دیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ اصغر مرحوم کے وارثین میں بیوی، تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ موحوم کے گھر والوں نے کونسل سے ممکنہ تعاون کی درخواست بھی کی ہے جس پر انھیں ہر ممکن مدد دلانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

Tags: حافظ اصغرحافظ سعدملی کونسل
ShareTweetSend
Previous Post

راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت بحال

Next Post

کو چہ پنڈت میں کونسلر رافعہ ماہر کے دوسرے دفتر کا افتتاح

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کو چہ پنڈت میں کونسلر رافعہ ماہر کے دوسرے دفتر کا افتتاح

کو چہ پنڈت میں کونسلر رافعہ ماہر کے دوسرے دفتر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In