جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دہشت پھیلانے والا سیریل کلر بھوپال سے گرفتار

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 2, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
دہشت پھیلانے والا سیریل کلر بھوپال سے گرفتار
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال (ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): مدھیہ پردیش میں یکے بعد دیگرے واردات انجام دے کر دہشت پھیلانے والا سیریل کلر آخر کار راجداھنی بھوپال سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ’اسٹون مین‘ کہلانے والے اس سیریل کلر نے ضلع ساگر میں دو دن میں تین قتل انجام دئے اور ہر واقعہ میں اس کا طریقہ کار یکساں تھا۔ سیریل کلر اپنے شکار کے سر پر ہتھوڑے، پتھر یا موٹے ڈنڈے سے وار کرتا تھا اور صرف رات میں سو رہے لوگوں کو ہی نشانہ بناتا تھا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق ایم پی پولیس کے مطابق ملزم نے ساگر شہر میں 3 جبکہ بھوپال میں ایک شخص کو قتل کیا۔ ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا ریاست کے ساگر شہر میں تین چوکیداروں کے قتل کے ملزم نے جمعرات-جمعہ کی درمیانی شب بھوپال میں ایک اور چوکیدار کا قتل کر دیا ہے۔ ملزم کو جمعہ کی صبح بھوپال میں موبائل فون کی لوکیشن کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔
مشرا نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا، ’’مدھیہ پردیش کے ساگر میں ‘سیریل کلنگ’ کے معاملے میں پولیس نے ملزم کو بھوپال سے گرفتار کیا ہے۔ بھوپال میں پکڑے جانے سے پہلے اس نے یہاں ایک اور چوکیدار کا قتل کیا تھا جس کا اس نے پولیس پوچھ گچھ کے دوران اعتراف کیا ہے۔ یہ ‘بلائنڈ مرڈر’ تھا لیکن میں ساگر پولیس کو مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ وہ اس کا پیچھا کرتے ہوئے بھوپال پہنچی تھی۔‘‘
انہوں نے بتایا کہ ’’ملزم سیریل کلنگ کے دوسرے یا تیسرے شکار کا موبائل لے کر آیا تھا، جس کے بعد ساگر پولیس بھوپال آئی اور اسے بھوپال سے گرفتار کر لیا۔ وہ ساگر ضلع کے کیسلی تھانے علاقہ میں رہتا ہے اور آدھار کارڈ میں اس کا نام شیو پرساد درج ہے۔ ہم اس سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔‘‘

Tags: بھوپالدہشتسیریل کلر
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہرہو گیا

Next Post

ارجنٹائن کی نائب صدرکو قتل کرنے کی کوشش ناکام

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ارجنٹائن کی نائب صدرکو قتل کرنے کی کوشش ناکام

ارجنٹائن کی نائب صدرکو قتل کرنے کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In