بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشیا کپ کا آغازآج،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 30, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشیا کپ کا آغازآج،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملتان:پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو ایونٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل افتتاحی تقریب ہو گی جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔
ایونٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان، بھارت اور نیپال کی ٹیمیں گروپ اے میں جب کہ بنگلہ دیش، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل ہیں۔ایونٹ میں مجموعی طورپر 11 میچ کھیلے جائیں گے۔ ملتان میں افتتاحی میچ کے بعد تین میچ لاہور میں ہوں گے جب کہ نو میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
ایونٹ کے افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف پاکستان کی گیارہ رکنی ٹیم، کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف پر مشتمل ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز ہی پہلے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب نیپال کی11 رکنی ٹیم کشال بھرٹیل، آصف شیخ، بھیم شرکی، روہت پوڈل، کشال مالا، دپندرا سنگھ ایری، گلسان جاہ، سومپل کامی، کرن کے سی، سندیپ لاماچانے اور لالت راجبانشی پر مشتمل ہے۔ملتان کا موسم گرم اور خشک ہونے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔نیپال کے خلاف افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کو ایڈوانٹج حاصل رہے گا۔ تماشائیوں کی سپورٹ کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کو اس گراؤنڈ پر کھیلنے کا تجربہ ہے جب کہ نیپال کی ٹیم پہلی مرتبہ ملتان میں کھیلے گی۔پاکستان نے گزشتہ برس ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان اسٹیڈیم میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی تھی اور مہمان ٹیم کو وائٹ واش کیا تھا۔

Tags: ایشیا کپملتان
ShareTweetSend
Previous Post

خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار

Next Post

فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”

فلم 'جوان' کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In