پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے گاندھی نگرمیں آگ لگی، شاہنوازنامی نوجوان ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 6, 2022
in آئینہ شہر, دیار وطن
0
دہلی کے گاندھی نگرمیں آگ لگی، شاہنوازنامی نوجوان ہلاک
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کو بدھ کی شام قومی دارالحکومت میں ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل مارکیٹ کے گاندھی نگر علاقے میں لگی زبردست آگ میں ایک نوجوان کی جلی ہوئی لاش ملی۔ پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت شاہنواز(19) کے طور پر کی گئی ہے۔ راجدھانی کے گاندھی نگر ٹیکسٹائل مارکیٹ میں کل شام ایک دکان میں زبردست آگ لگ گئی، جس میں دکان کے اندر آگ کی زد میں آکر ایک شخص کی موت ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں نہرو گلی میں دکان کے ایک ملازم نے بتایا کہ کل شام دکان بند کرنے کے بعد وہ چار دیگر لوگوں کے ساتھ چلا گیا۔ پانچ منٹ بعد جب وہ واپس آئے تو دکان سے دھواں نکل رہا تھا۔
اسی دوران ایک ملازم کو اپنے بھائی شاہنواز کے دکان کے اندر پھنسے ہونے کا پتہ چلا جس کے بعد اس نے گھر کے مالک کو اطلاع دی اور جب تک وہاں موجود لوگ دکان کا شٹر توڑ کر اندر گئے تو شاہنواز بری طرح جھلس چکا تھا۔ اس کی لاش بھی نہیں ملی۔ آج صبح ڈی ایف ایس کو جلی ہوئی لاش ملی۔ گاندھی نگر علاقہ میں زبردست آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کل 35 فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور 150 سے زیادہ فائر فائٹرز نے کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔

Tags: آگگاندھی نگر
ShareTweetSend
Previous Post

مرکزکشمیرمیں اسمبلی انتخابات کرانے سے کترا رہا ہے: فاروق عبداللہ

Next Post

ہندوستانی وزیر خارجہ کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستانی وزیر خارجہ کی  نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

ہندوستانی وزیر خارجہ کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In