جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

شیروں کو راجستھان لانے کے لیے مرکز کو خط لکھا جائے گا- گہلوت

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2023
in دیار وطن
0
مہاتما گاندھی کے ملک میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں: گہلوت
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ راجستھان میں جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قابل ستائش اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اب ریاست میں شیروں کو لانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا جائے گا۔ مسٹر گہلوت نے ہفتہ کی رات وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ریاستی وائلڈ لائف بورڈ کی 14ویں میٹنگ میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آج ریاست میں ٹائیگرز کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ہماری کوششوں کی وجہ سے 2022 میں نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئی جائزہ رپورٹ میں رنتھمبور اور سریسکا ٹائیگر ریزرو کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ ریاست میں 29 کنزرویشن ریزرو میں سے 16 موجودہ حکومت کے دور میں بنائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ، پروجیکٹ ٹائیگر وغیرہ کے ذریعے ملک میں ماحولیاتی تحفظ کی حوصلہ افزائی کی۔ پروجیکٹ ٹائیگر میں جودھ پور کے کیلاش سانکھلا کو پہلا پروجیکٹ ڈائریکٹرمقرر کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے اس سمت میں انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ، گنگا ایکشن پلان اور ویسٹ لینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ جیسی اختراعات کیں۔ سابقہ مرکزی حکومت نیشنل گرین ٹریبونل ایکٹ لے کر آئی۔ اسی سلسلے میں ہماری حکومت بھی ریاست کے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے بھی کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار اس کے لیے بجٹ میں خاطر خواہ التزام کیا گیا ہے۔ ریاست کے ٹائیگر ریزرو میں سے تین موجودہ حکومت کے دور میں بنائے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں 10 ہزار ہیکٹر سے زیادہ گھاس کا میدان تیار کیا جا رہا ہے۔ مختلف ٹائیگر ریزرو سے 741 خاندانوں کو دوبارہ آباد کیا گیا ہے جس سے مین-وائلڈ تصادم میں کمی آئی ہے۔ پروجیکٹ گوڈاون کے تحت انکیوبیشن سنٹر میں آرٹفشیل ہیچنگ سے گوڈاون کے انڈوں سے نکلے بچوں کی دوسری نسل کے بچے بھی ہوچکے ہیں۔مسٹرگہلوت نے کہا کہ ریاست میں شیروں کو لانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ریاستی انیمل ویلفیئر بورڈ کا نام تبدیل کرکے امرتا دیوی کے نام پر رکھنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ امرتا دیوی کی قربانی ہر کسی کو ماحول کے تحفظ کی ترغیب دیتی ہے۔

Tags: جنگلاتراجستھانشیر
ShareTweetSend
Previous Post

رام اور ہنومان اس بار بی جے پی کے کام نہیں آئیں گے: شراون کمار

Next Post

طالبان کے ذریعہ گرفتار ایرانی فوٹو گرافر کی 10 روز بعد رہائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
طالبان کے ذریعہ گرفتار ایرانی فوٹو گرافر کی 10 روز بعد رہائی

طالبان کے ذریعہ گرفتار ایرانی فوٹو گرافر کی 10 روز بعد رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In