جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

طالبان کے ذریعہ گرفتار ایرانی فوٹو گرافر کی 10 روز بعد رہائی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2023
in اخبارجہاں
0
طالبان کے ذریعہ گرفتار ایرانی فوٹو گرافر کی 10 روز بعد رہائی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: طالبان نے پاسداران انقلاب کی خبر ایجنسی ’’تسنیم‘‘ کے فوٹوگرافر محمد حسین ولایتی جو گزشتہ ہفتے سے زیر حراست تھے کو کابل میں ایرانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا۔یہ اطلاع العربیہ نے دی ہے۔طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے بتایا کہ ایرانی فوٹوگرافر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تاہم خبر ایجنسی تسنیم نے کہا ہے کہ اس کا فوٹوگرافر ایران واپس نہیں آیا ہے۔ امید ہے اس کی واپسی جلد از جلد ہو جائے گی۔ ایرانی فوٹوگرافر حسین ولایتی کو 10 دن تک کابل میں قیام کے بعد گزشتہ ہفتے کو ایران واپس جاتے ہوئے کابل کے ہوائی اڈے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق حسین ولایتی فضائی اور قانونی طور پر افغانستان داخل ہوا تھا۔ طالبان حکام نے ایرانی فریق کی پوچھ گچھ کے باوجود حسین ولایتی کی حراست کی وجوہات کے بارے میں کوئی وضاحت فراہم نہیں کی۔دوسری جانب ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی ابرام بالی نے جمعہ کے روز ایرانی نژاد جرمن شہری جمشید شارمہد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ شار مہد کو فروری میں ایران میں بادشاہت کے حامی گروپ کی سربراہی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ اس گروپ پر 2008 میں بم دھماکے کا الزام لگایا گیا تھا۔
خصوصی ایلچی نے شارمہد کے بیٹے شایان اور بیٹی غزالہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ایکس” پر شائع کی۔ انہوں نے کہا شارمہد کے خاندان سے ملنے کا موقع ملنا خوشی کی بات ہے۔اس پوسٹ کے جواب میں شار مہد کی بیٹی غزالہ نے کہا کہ اس نے بالی سے کہا تھا کہ انہیں "اقدامات” کی ضرورت ہے اور ان کے والد کو "امریکی شہریوں کی رہائی کے لیے طے پانے والے کسی بھی معاہدے کا حصہ ہونا چاہیے۔

Tags: ایرانی فوٹو گرافررہائیطالبان
ShareTweetSend
Previous Post

شیروں کو راجستھان لانے کے لیے مرکز کو خط لکھا جائے گا- گہلوت

Next Post

میوات میں یاترا کی اجازت نہیں،لوگ جل ابھیشیک کرسکتے ہیں: کھٹر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
میوات میں یاترا کی اجازت نہیں،لوگ جل ابھیشیک کرسکتے ہیں: کھٹر

میوات میں یاترا کی اجازت نہیں،لوگ جل ابھیشیک کرسکتے ہیں: کھٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In