اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی میں "کہانی کیسے لکھیں”کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 9, 2023
in دیارِادب
0
مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی میں "کہانی کیسے لکھیں”کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، لٹریری کلب ڈین بہبودیِ طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ ورکشاپ "کہانی کیسے لکھیں” کا اختتامی اجلاس پروفیسر سید علیم اشرف، ڈین بہبودی طلبہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ انھوں نے کہا کہ طلبہ میں لکھنے کی صلاحیت ہونا نہایت ضروری ہے- اس کی چھوٹی چھوٹی باریکیوں کو سمجھنا، نئے نئے موضوعات تلاش کرنا، کہانی سے متعلق تجسس پیدا ہونا طلبہ کے لیے ضروری ہے-مجھے امید ہے کہ اس ورکشاپ کے ذریعے طلبہ نے ان تمام باریکیوں کو سمجھا ہوگا- میں ورکشاپ میں شرکت کرنے والے طلبہ اور تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتا ہوں- خصوصی طور پر پرتھم ایجوکیشن فاو نڈیشن کے ڈاکٹر فیاض احمد اور ان کی ٹیم کا، جن کی نگرانی میں ہمارے طلبہ کو کہانی لکھنے سے متعلق اہم نکات سے روشناس کرایا گیا-
پرتھم ایجوکیشن فاو ¿نڈیشن کے کنٹنٹ ہیڈ ڈاکٹر فیاض احمد نے کہا کہ ہم نے کئی جگہ ورکشاپ کیے لیکن مانو کے طلبہ میں اس ورکشاپ سے متعلق جو شوق اور دلچسپی نظر آئی وہ قابل مبارکباد ہے- پرتھم ایجوکیشن فاو ¿نڈیشن کے دو ماہرین جناب عبدالحسیب اور جناب شو کمار نے بھی اظہار خیال کیا۔ یونیورسٹی کے کلچرل کوآرڈنیٹر جناب معراج احمد نے بھی طلبہ سے خطاب کیا ۔پروگرام کوآرڈنیٹر و ڈپٹی ڈین بہبودی طلبہ اور صدر لٹریری کلب ڈاکٹر فیروز عالم نے نظامت کی ذمہ داری انجام دی-
ورکشاپ میں شامل طالب علم طلحہ منان ، فہد خلیق ، محمد عمران اورانیفہ سلطان نے ورکشاپ کے دوران جو کچھ سیکھا اس پر اپنے تاثرات بیان کیے۔ اختتامی اجلاس میں تمام کلب کے صدور، ڈی ایس ڈبلیو کی ٹیم، یونیورسٹی کے کئی اساتذہ اور کثیر تعداد میں طلباءموجود تھے- آخر میں لٹریری کلب کے سکریٹری عبدالمقیت کے اظہارِ تشکر پر پروگرام کا اختتام ہوا-

Tags: کہانی کیسے لکھیںمولانا آزاد اُردو یونیورسٹیورکشاپ
ShareTweetSend
Previous Post

ریلائنس نے مشہور مشروبات برانڈ کیمپا کے آغاز کا اعلان کیا

Next Post

عالمی یوم سماعت کے موقع پراے ایم یو میں طبی کیمپوں کا انعقاد

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
عالمی یوم سماعت کے موقع پراے ایم یو میں طبی کیمپوں کا انعقاد

عالمی یوم سماعت کے موقع پراے ایم یو میں طبی کیمپوں کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In