منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستانی طالبہ کی موت پر ہنسنے والے امریکی پولیس افسر کے خلاف کارروائی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 19, 2024
in خاص خبریں
0
ہندوستانی طالبہ کی موت پر ہنسنے والے امریکی پولیس افسر کے خلاف کارروائی
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکہ میں ایک ہندوستانی طالبہ کی موت پر ہنسنے والے پولیس افسر کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اس کو آنے والوں کے لیے نشان عبرت بنا دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیٹیل پولیس نے ہندوستانی طالبہ کی امریکی میں موت کے ایک پرانے کیس میں ہنسنے والے پولیس افسر ڈینیل آڈرر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سیٹل پولیس محکمہ کی طرف سے ایک باڈی کیم فوٹیج جاری کیا گیا تھا، اس فوٹیج میں مذکورہ افسر ڈینیل آڈرر کو اس خوفناک واقعے سے متعلق باتیں کرتے اور ہنستے ہوئے سنا گیا تھا۔مذکورہ معاملہ سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ڈینیل کے قابل اعتراض تبصرے اور ہنسی پر عوام الناس کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ پولیس نے یہ کارروائی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال 23 جنوری کا ہے جب سیٹیل پولیس افسر کیون ڈیو نے تیز رفتار کار سے سڑک پار کرنے والے بھارتی طالبہ جانوی کنڈولا کو کچل ڈالا تھا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔اس واقعے کی فوٹیج میں ایک افسر ڈینیل آڈرر کو اس خوفناک حادثے کے بارے یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ’’مجھے لگتا ہے وہ ہوڈ پر چڑھ گئی، وڈ شیلڈ سے ٹکرا گئی اور پھر جب بریک مارا گیا تو دور جا گری۔ لیکن اب وہ مر چکی ہے‘‘۔ اس موقع پر وہ مسلسل ہنستا بھی رہا۔
سیٹل پولیس کے عبوری چیف سو رہر نے ایک انٹرنل ای میل میں کہا ہے کہ آڈرر کے الفاظ نے کنڈولا کے کنبہ کو جو تکلیف پہنچائی ہے، اسے مٹایا نہیں جا سکتا۔ میرے لیے اس افسر کو ہماری فورس میں رہنے کی اجازت دینا پورے محکمے کی بے عزتی ہوگی، اس لیے اس کو فوری طور پر محکمے سے برخاست کیا جاتا ہے۔

Tags: امریکہپولیس افسرڈینیل آڈررکارروائینشان عبرتہندوستانی طالبہ
ShareTweetSend
Previous Post

سپاری اسمگلنگ کیس کی سی بی آئی جانچ کے احکامات

Next Post

بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف احتجاج میں اب تک 64 افراد ہلاک

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف احتجاج میں اب تک 64 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف احتجاج میں اب تک 64 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In