پیر, مئی 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اداکار جاوید خان انتقال کرگئے

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 14, 2023
in خاص خبریں, فن فنکار
0
اداکار جاوید خان انتقال کرگئے
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یواین آئی)مشہور زمانہ فلم لگان اور چک دے انڈیا سمیت 150، فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار جاویدخان امروہی انتقال کر گئے۔ انہوں نے منگل کو آخری سانس لی۔ ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہیں سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی۔
۔ اداکار کی موت سے بالی ووڈ اور ان کے مداحوں میں سوگ کی لہر ہے۔ اداکار اکھلیندر مشرا نے فیس بک پر ان کی موت کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا، ‘جاوید خان صاحب کو خراج تحسین۔ بہترین اداکار، سینئر آرٹسٹ، آئی پی ٹی اے کا ایکٹو ممبر۔ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزدہوئے تھے۔
جاوید خان امروہی کو ‘لگان’ میں بہترین معاون اداکار کے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ‘لگان’ میں ان کا ڈائیلاگ ‘جیت گئے ہم’ آج بھی سب کو یاد ہے۔ ان کی دیگر یادگار فلموں میں انداز اپنا اپنا، پھر ہیرا پھیری اور چک دے انڈیا شامل ہیں۔ جاوید خان ٹی وی سیریل ‘مرزا غالب’ میں بھی کام کر چکے ہیں۔150 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ جاوید خان امروہی ممبئی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تقریباً 150 ہندی فلموں میں اداکاری کی۔ فلموں میں سائیڈ کرداروں کے علاوہ وہ کیمیو رول میں بھی نظر آئے۔ جاوید خان امروہی کی آخری بڑی فلم ‘سڑک 2’ تھی۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ، آدتیہ رائے کپور اور سنجے دت نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

Tags: اداکارجاوید خانفلم لگان
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا عبدالرحمٰن و دیگرکا القاعدہ سے تعلق ثابت نہیں ہوسکا

Next Post

ماہرِمعاشیات پروفیسر محمد مزمل کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ماہرِمعاشیات پروفیسر محمد مزمل کا انتقال

ماہرِمعاشیات پروفیسر محمد مزمل کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 10, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In