جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

صدرجمہوریہ کا اروناچل پردیش کی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 21, 2023
in خاص خبریں
0
صدرنے گجرات میں 1330 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایٹا نگر(ایجنسیاں): صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اروناچل پردیش کے اپنے دو روزہ دورہ کے آخری دن منگل کو ریاستی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا۔ مرمو نے پیر کو اروناچل پردیش کے 37ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی اور یہاں آئی جی پارک میں ریاستی حکومت کی طرف سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک شہری استقبالیہ میں حصہ لیا۔گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) کے ٹی پرنائک، وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو اور مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کی قیادت میں ریاستی رہنماؤں نے دونی پولو ہوائی اڈے پر مرمو کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔اس موقع پر ریاستی اسمبلی کے اسپیکر پاسنگ دورجی سونا، لوک سبھا رکن پارلیمنٹ تاپیر گاؤ، راجیہ سبھا اپم پی نبام ریبیا، دوئی مکھ ایم ایل اے تانا ہالی تارا، چیف سکریٹری دھرمیندر، ڈی جی پی ستیش گولچہ، پاپم پارے ڈی سی اور ایس پی موجود تھے۔راج بھون ہیلی پیڈ پر ثقافتی دستوں کے ساتھ روایتی استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا، جہاں گورنر اور وزیر اعلیٰ کے علاوہ نائب وزیر اعلیٰ چاونا مین اور دیگر وزراء موجود تھے ۔ گورنر کے کمشنر کی قیادت میں راج بھون کے افسروں نے بھی صدر جمہوریہ کا استقبال کیا۔

Tags: اجلاساروناچل پردیشصدرجمہوریہ
ShareTweetSend
Previous Post

کٹھ پتلی ایجنسیوں کے خوف سے کانگریس کی آوازنہیں دبے گی:پرینکا

Next Post

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کوایران کی جانب سے انعام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کوایران کی جانب سے انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In