منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آکولہ: مسجد میں افطار پارٹی اور قومی یکجہتی کے موضوع پروگرام

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 10, 2023
in دیار وطن
0
آکولہ: مسجد میں افطار پارٹی اور قومی یکجہتی کے موضوع پروگرام
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آکولہ (ڈاکٹر زبیر ندیم) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ امت مسلمہ کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے – روزہ داروں کے لئے مسجدوں میں افطار پارٹیوں کے اہتمام‌ کئے جاتے ہیں – اسی موقع کی مناسبت سے اور ملک میں نفرت کے خاتمے اور قومی یکجہتی کے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے آزاد ہاؤسنگ سوسائٹی، آزاد کالونی نے 9 اپریل 2023 کی شام مقامی آزاد کالونی مسجد میں تمام مذاہب کے لوگوں کے لیے افطار پارٹی، مسجد کے تعارف کے پروگرام کا انعقاد کیا جس میں مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے شرکت کی اور سب نے مل کر مسجد میں ایک ساتھ افطار کیا۔
جناب شریرنگ باپو سنس صاحب (پولس انسپکٹر، کھدان پولیس اسٹیشن،آکولہ) کی صدارت میں منعقدہ اس پروگرام میں انوش منور سر (پرنسپل، نویل اسکول)،انول وجئے منور سر، منظور ندیم صاحب (سابق سیشن جج)‌ اور رفیق صدیقی صاحب (سابق ڈپٹی میئر) بطور مہمانان خصوصی موجود تھے۔
پروگرام کا آغاز مفتی وسیم صاحب اور یونس خان صاحب نے تلاوت قرآن سے کیا، جس کے بعد امین اللہ خان صاحب نے مسجد کا تعارف کراتے ہوئے قومی یکجہتی پر بات کی اور ماہ رمضان میں روزے رکھنے کے مقاصد بتائے۔ صدارتی تقریر میں تھانیدار صاحب نے افطار پارٹی کے اس پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام بار بار منعقد ہونے چاہئے تاکہ مذاہب کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کیا جا سکے۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر ندیم‌ نے انجام‌ دئے اور رفیق صدیقی صاحب نے مہمانان‌ کا شکریہ ادا کیا۔ مسجد کے تعارف کے بعد مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس بات کو تسلیم کیا کہ مسجد میں آکر ان‌کی بہت سی غلط فہمیاں دور ہوئی نیز مسلم معاشرہ کے لوگوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے دیتے ہوئے معاشرے میں اتحاد برقرار رکھنے کا عہد کیا۔ آزاد کالونی اور آس پاس کے لوگوں کی کثیر تعداد نے اس پروگرام کو کامیاب بنادیا –
آزاد ہاؤسنگ سوسائٹی کے عہدیداران اور آزاد کالونی کے نوجوانوں نے اس پروگرام کے انعقاد میں نمایاں کردار ادا کیا –

Tags: آکولہافطار پارٹیقومی یکجہتی
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا حافظ محمد اکرم قاسمی ودیگر کی دارالعلوم وقف کے مہتمم سے ملاقات

Next Post

چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےجانب سے درگ میں مشاعرہ و مقالہ خوانی کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےجانب سے درگ میں مشاعرہ و مقالہ خوانی کا انعقاد

چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےجانب سے درگ میں مشاعرہ و مقالہ خوانی کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In