جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی کے تمام عہد کھوکھلے: پرینکا گاندھی

آئین ہندکے 75 سال مکمل ہونے پر جاری بحث میں وزیر اعظم کے خطاب پرکانگریس لیڈرکا ردعمل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 14, 2024
in دیار وطن
0
مودی کے تمام عہد کھوکھلے: پرینکا گاندھی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 14 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا میں آئین ہند اپنانے کے 75 سال مکمل ہونے پر دو دن تک جاری بحث میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خطاب میں کچھ نیا نہیں تھا۔مسٹر واڈرا نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں صحافیوں سے مودی کے خطاب پر ردعمل کے دوران کہا کہ ان کے خطاب میں کوئی دم نہیں تھا اور جو 11 عہد انہوں نے بتائے ہیں، ان میں بھی کچھ نہیں ہے۔ مسٹرمودی کے بتائے یہ تمام عہد کھوکھلے ہیں۔انہوں نے کہا، "وزیر اعظم مودی نے کچھ نیا نہیں کہا، مکمل طور پر بور کر دیا۔ میں نے سوچا تھا کہ وزیر اعظم جی کچھ نیا اور اچھا کہیں گے، لیکن انہوں نے کھوکھلے 11 عہد گنائے۔ اگر بدعنوانی پر زیرو ٹولرنس ہے تو اڈانی پر بحث تو کیجیے۔”

پریانکا گاندھی نے کہا، "وزیر اعظم مودی کے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں تھی، انہوں نے مکمل طور پر بور کر دیا۔ مجھے دہائیوں بعد اسکول میں میتھ کا ڈبل پیریڈ یاد آ گیا۔” انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کے خطاب کے دوران جے پی نڈا، امت شاہ اور پُیوُش گوئل بھی بور ہونے لگے تھے۔دوسری طرف، کانگریس کے سینئر رہنما کے سی وینو گوپال نے کہا کہ وزیر اعظم نے کوئی نئی بات نہیں کی، وہ صرف مرکزی اپوزیشن جماعت کے خلاف الزامات لگاتے رہے۔ انہوں نے کہا، "پورے خطاب میں صرف کانگریس کے خلاف الزامات لگائے گئے ہیں۔ ہم نے کل اور آج یہ واضح کر دیا کہ ساری حکومت اڈانی کے لیے چل رہی ہے۔” انہوں نے یہ بھی کہا، "راہل گاندھی کے خطاب کے دوران وزیر اعظم اور وزیر داخلہ غائب تھے۔ یا تو وہ راہل گاندھی کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں، یا پھر وہ اپوزیشن پر یقین نہیں رکھتے۔”

Tags: آئینِ ہنداڈانیپارلیمنٹ ہاؤسپرینکا گاندھیردعملکانگریسنریندر مودیوزیر اعظموزیر داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کے جوہری معائنوں میں اضافہ ہوگا

Next Post

استعفیٰ کی افواہوں کو نانا پٹولے نے خارج کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’دہشت گردی ‘اور ’بلیک میلنگ‘ بی جے پی کا اصل کاروبار: نانا پٹولے

استعفیٰ کی افواہوں کو نانا پٹولے نے خارج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In