ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 23, 2023
in خاص خبریں
0
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: حال ہی میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے پلوامہ حملہ کو لیکر مودی حکومت پر سنگین الزامات لگائے تھے جس پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جواب دیا اور پوچھا کہ جب وہ اقتدار میں تھے، اس وقت وہ خاموش کیوں تھے؟انڈیا ٹوڈے کرناٹک راؤنڈ ٹیبل سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ جب آپ اقتدار میں تھے تو آپ کی روح اس وقت کیوں نہیں بیدار ہوئی۔ اس طرح کے ریمارکس کا لوگوں کو اور میڈیا کو تجزیہ کرنا چاہیے اور اگر یہ سب سچ ہے تو وہ اس وقت خاموش کیوں تھے جب وہ گورنر تھے۔ آپ نے بولنے کے لیے اتنا لمبا انتظار کیوں کیا؟امیت شاہ نے کہا کہ میں تمام ہندوستانیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت، جسے آپ نے بھاری اکثریت سے منتخب کیا، نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جسے چھپانے کی ضرورت ہے۔ اگر بی جے پی چھوڑنے کے بعد ذاتی، سیاسی مفاد کے لیے کچھ ریمارکس کیے جاتے ہیں، تو اس کا تجزیہ لوگوں اور میڈیا کو کرنا چاہیے، یہ پوچھے جانے پر کہ ملک کو جموں و کشمیر کا گورنر کیوں مقرر کیا گیا، شاہ نے کہا کہ انہوں نے طویل عرصہ بی جے پی میں کام کیا ہے اور وہ پارٹی کے نائب صدر بھی رہے ہیں اور اسی وجہ سے انہیں یہ رول دیا گیا تھا۔یہ ایک حکمت عملی کا فیصلہ تھا، کبھی کبھی سیاست میں ایسا ہوتا ہے۔
اگر کوئی وقتاً فوقتاً اپنا رویہ بدل لیتا ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں، لوگوں کو سمجھنا چاہیے۔‘‘ستیہ پال ملک کو ان کے الزامات کے بعد سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی ا?ئی) کی طرف سے طلب کیے جانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، امیت شاہ نے کہا کہ اس میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ ملک کو حکومت کے خلاف بولنے کے لیے بلایا گیا ہے۔امیت شاہ نے کہا کہ ‘‘انہیں دوسری یا تیسری بار بلایا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں، کوئی نئی معلومات یا ثبوت سامنے آیا ہوگا اسی لیے انہیں تیسری بار بلایا گیا ہے۔ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ انہیں ہمارے خلاف بولنے کے لیے بلایا گیا ہے،‘‘حال ہی میں، ستیہ پال ملک، جو پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے وقت جموں و کشمیر کے گورنر تھے، انہوں نے الزام لگایا تھا کہ اس حملے میں ہلاک ہونے والے نیم فوجی اہلکاروں کو مرکز کی طرف سے ہوائی جہاز کے ذریعے بھیجنے سے "انکار” کیا گیا تھا اور حملے کی دھمکی کے باوجود نیم فوجی اہلکاروں کو سڑک کے ذریعے بھیجا گیا تھا۔

Tags: امت شاہپلوامہ حملہریمارکسستیہ پال ملک
ShareTweetSend
Previous Post

بآخر امرت پال سنگھ گرفتار

Next Post

امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے حوالے سے دلیپ پانڈے نے کی مان سرکار کی تعریف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے حوالے سے دلیپ پانڈے نے کی مان سرکار کی تعریف

امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے حوالے سے دلیپ پانڈے نے کی مان سرکار کی تعریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In