منگل, دسمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بآخر امرت پال سنگھ گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 23, 2023
in دیار وطن
0
بآخر امرت پال سنگھ گرفتار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی جبکہ گرفتاری کے موقع پر پولیس کی جانب سے شہریوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔امرت پال سنگھ نے گرفتاری سے قبل روڈوال گوردوارہ میں ایک خطبہ بھی دیا تھا جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ یہ انتہا نہیں بلکہ آغاز ہے۔پنجاب پولیس نے امرت پال سنگھ کو 36 دن بعد گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے امرت پال کو موگا کے روڈوال گوردوارہ سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس کی گرفتاری کے وقت کی تصویر منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ سر پر پگڑی، کمر میں کرپان اور ننگے پاؤں یعنی مکمل طور پر نہنگ کا لباس پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔پنجاب پولیس نے ٹویٹ کیا کہ امرت پال سنگھ کو موگا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر دھیان نہ دیں اور امن و امان برقرار رکھیں۔ اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ امرت پال نے موگا کے رودیوال گوردوارہ میں خودسپردگی کی ہے۔ میڈیا میں شائع خبر کے مطابق امرت پال سنگھ نے گرفتاری سے قبل روڈوال گوردوارہ میں ایک خطبہ بھی دیا تھا ۔ اس نے گرودوارے میں تبلیغ کے بعد پولیس کے سامنے خودسپردگی کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ امرت پال ہفتہ کی شام سے گرودوارے میں چھپا ہوا تھا۔ جس کی اطلاع سابق جتھیدار جسبیر سنگھ کی جانب سے پولیس کو دی گئی۔ امرت پال کو پولس نے اتوار کی صبح 7 بجے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اسے امرتسر لایا گیا ہے اور خبر گشت کر رہی ہے کہ وہاں سے اسے بٹھنڈہ ہوائی اڈے سے پرواز کے ذریعے آسام کی ڈبرو گڑھ جیل بھیج دیا جائے گا۔

Tags: امرت پال سنگھخالصتانگرفتار
ShareTweetSend
Previous Post

شاہ رخ خان نے عید کے موقع پر مداحوں میں خوشیاں بانٹیں

Next Post

پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In