جمعرات, مئی 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

حج اخراجات کی دوسری قسط کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 17, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس بیانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2023کے اخراجات کی پیشگی رقم کی دوسری قسط1,70,000.00(ایک لاکھ ستر ہزار) روپیے جمع کرنے کی آخری تاریخ24؍اپریل2023 مقرر کی گئی ہے جس کا اعلان حج کمیٹی آف انڈیا نے اپنے سرکلر نمبر11کے ذریعے کردیا ہے ۔ اس سے پہلے حج اخراجات کی پیشگی رقم کی پہلی قسط15؍اپریل تک جمع کرنے کے بعد مطلوبہ دستاویزات18؍اپریل تک جمع کرنے تھے جس کا سلسلہ جاری ہے اور عازمین دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر میں اپنے کاغذات جمع کرا رہے ہیں۔ اسی درمیان حج اخراجات کی دوسری قسط کی ادائیگی کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ حج کے مکمل اخراجات کی رقم کی ابھی تک کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے مگر اب جبکہ حکومت ہند اور حج کمیٹی آف انڈیانے حج فلائٹ کا ٹینڈر کرلیا ہے۔ ایسے میں امید ہے کہ جلدسے جلد ہی مکمل حج اخراجات کاا علان بھی ہو جائے گا۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاںنے عازمین حج سے گذارش کی ہے کہ ایسے عازمین جنہوں نے اپنے کاغذات ابھی تک دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں نہیں جمع کیے ہیں وہ اپنے مطلوبہ دستاویزات جلد سے جلد جمع کرادیں۔ محترمہ کوثر جہاں نے مزید کہا کہ اس سال قرعہ اندازی میں منتخب ہونے کے بعداگر کسی عازمین کوکسی مجبوری کے تحت حج بیت اللہ جانے کا ادارہ نہیں ہے تو وہ اپنے کورنمبر کو حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر موجود کینسلیشن فارم، آن لائن یا دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر سے حاصل کرنے کے بعد اسے پُر کرکے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں جمع کرادیں تاکہ جن کا نام کا ویٹنگ لسٹ میں ہے انکی منظوری ہوسکے۔
اس سال حج بیت اللہ کے لیے ریاست دہلی سے کل4110 حج درخواستیںموصول ہوئی تھیںجن میں سے 2540عازمین حج کا انتخاب ہوا تھااب تک 2246عازمین اپنے کاغذات دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں جمع کر چکے ہیں جبکہ294 عازمین کے کاغذات ابھی تک موصول ہونے باقی ہیں۔اس درمیان دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں حج سے متعلق تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایگزیکٹو آفیسرجناب اشفاق احمد عارفی کی اطلاع کے مطابق چونکہ آئندہ21؍مئی سے حج پروازوں کے شروع ہونے کا امکان ہے اس لیے یکم مئی سے 10مئی تک ترکمان گیٹ واقع حج منزل میں عازمین حج کی پہلے مرحلے کی تربیت کے لیے تربیتی کیمپ شروع ہوجائے گا۔ جبکہ دوسرے مرحلے کی تربیت کے لیے علاقائی سطح پر تربیتی کیمپ بھی اسی دوران فوراًشروع ہوجائیں گے۔ جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے مقررکردہ 10حج ٹرینر دہلی کے مختلف علاقوں میں عازمین سے ان کی حج کی روانگی تک قریبی ربط میں رہے گیں اور علاقائی سطح پر حج تربیتی کیمپ میں عازمین کو تربیت فراہم کریں گے اور ان کی ضرورتوں کے مطابق معلومات بھی فراہم کریں گے۔ اسی درمیان حج منزل میں 11؍مئی سے عازمین حج کی ٹیکہ کاری بھی شروع ہوگی جس کی حتمی اطلاع عازمین حج کو ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر فراہم کر دی جائے گی۔

Tags: اعلانحج اخراجاتقسط
ShareTweetSend
Previous Post

اے ایم یو کیمپس میں کتے پکڑنے کی مہم چلائی گئی

Next Post

آندھراایسوسی ایشن کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آندھراایسوسی ایشن کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

آندھراایسوسی ایشن کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In