پیر, جولائی 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مدرسہ جمال البنات کا سالانہ جلسہ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 23, 2023
in آئینہ شہر, مذہبی خبریں
0
مدرسہ جمال البنات کا سالانہ جلسہ
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)مدرسہ جمال البنات جہانگیرپوری میں گزشتہ روز جلسۂ ختم بخاری شریف کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین موجود تھیں۔ اس موقع پر جلسہ کا آغاز مدرسہ جمال البنات کی طالبہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ مدرسہ جمال البنات کے صدر مفتی عبدالحئی قاسمی نے اپنے افتتاحی کلمات میں مدرسہ کی غرض و غایت بیان ہے۔ انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مدرسہ پچھلے بارہ سالوں سے اپنی دینی تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔ جس میں کثیر تعداد میں طالبات سند فراغت سے سرفراز ہو چکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح انسان کے جسم میں چھوٹی اور بڑی ہڈیاں ہوتی ہیں یہ اگر نہ ہوں تو جسم باقی نہیں رہ پائے گا۔ ویسے ہی تمام علوم ہیں جو انسان کے دل و دماغ کو مزین کرتے ہیں۔ لیکن علوم دینیہ انسان کی ریڑھ کی حیثیت سے ہیں۔ عصری علوم سے وابستگی بھی ضروری ہے۔ لیکن دین سے ہٹ کر ہرگز نہیں۔ جو شخص دین سے ہٹ جاتا ہے وہ خرافات میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر مفتی محمد عارف قاسمی امام و خطیب مسجد حوض والی چوڑی والان دہلی نے ختم بخاری شریف کا آخری درس دیا۔ اور بخاری شریف کی ابتدا کرنے والی طلبات کو بسم اللہ کراتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے بچوں اور بچیوں کے پاس دین کی تعلیم ہوگی تو وہ صحیح العقیدہ رہیں گے۔ اور اگر ہم نے اپنے بچوں کو دینی تعلیمات سے محروم رکھ کر صرف دنیاوی تعلیم دلوائی تو ان کے صحیح عقیدے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوگی۔ مفتی محمد عارف نے فضیلت حاصل کرنے والی بچیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب نے علم دین حاصل کرلیا ہے لیکن آپ کے علم میں اس وقت تک اضافہ ہوتا رہے گا جب تک آپ لوگ تعلیم و تعلم سے منسلک رہیں گی۔ مفتی محمدسہیل انچارج جماعت اسلامی دہلی و ہریانہ نے کہا کہ بچوں کے مدرسے تو الحمدللہ بہت ہیں۔ لیکن بچیوں کے مدارس اگر چراغ لیکر تلاش کئے جائیں تو بمشکل تمام چند ہی نظر آتے ہیں۔ مولانا علی اختر امان اللہ فارغ التحصیل مکہ یونیورسٹی نے اپنی تقریر میں کہا کہ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اپنی بچیوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات سے آراستہ و پیراستہ کرتے ہیں۔ دینی تعلیم کو مقدم ضرور رکھیں تاکہ امت مسلمہ کی مائیں اور بہنیں اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اتار سکیں۔ حاضرین میں محمدسلمان، محمدنعیم،شہزاد عالم نوشاد عالم ، حافظ محمدراشد،حافظ عبد الواحد ، محمددلشاد،طیب علی،حافظ محمد شعیب،مولانا عبدالمنان،حافظ فرحان کے نام قابل ذکر ہیں۔ اس جلسہ میں مستورات کے بیٹھنے کے لئے پردے کا معقول انتظام کیا گیا تھا۔ جن بچیوں کو مدرسہ کی سرپرست ہاشمی خاتون کے بدست سند فراغت سے نوازا گیا۔ جس میں اقرا بنت نعیم،ثانیہ بنت رئیس،عالیہ بنت سلطان، شاہنہ بنت شکیل، شائنہ بنت عمران،سمرن بنت ریاست،اور عریشہ بنت عبدالرحمٰن کے نام قابلِ ذکر ہیں۔

Tags: جمال البناتسالانہ جلسہمدرسہ
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ایڈمنسٹریٹیو اسٹاف ایسو سی ایشن نے شیخ الجامعہ پروفیسر نجمہ اختر کو تہنیت پیش کی

Next Post

وزیر خزانہ سیتا رمن کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر خزانہ سیتا رمن کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خزانہ سیتا رمن کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In