بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

انوپم کھیر کااعتراف: ہندی فلموں میں کوئی انہیں کام نہیں دے رہا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 27, 2022
in فن فنکار, قوس قزح
0
انوپم کھیر کااعتراف: ہندی فلموں میں کوئی انہیں کام نہیں دے رہا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک): لیجنڈ ہندوستانی اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ بھی آدیتا چوپڑا اور کرن جوہر کا چہیتا تھا لیکن اب انہوں نے مجھے کام دینا بند کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انوپم کھیر نے اپنے تازہ انٹرویو میں ساجد ناڈیاڈوالا، کرن جوہر اور آدیتا چوپڑا کی طرف سے فلموں کی پیشکش نہ ہونے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے دوران گفتگو فلم انڈسٹری میں بطور اداکار اپنی جگہ بنانے کے لیے کی گئی محنت کا تذکرہ کیا اور ساتھ ہی بتایا کہ کرن جوہر، آدیتا چوپڑا اور ساجد ناڈیاڈوالا، جو ان کے دوست رہے ہیں، وہ اب انہیں فلم میں کرداروں کی پیشکش کیوں نہیں کرتے ہیں۔
انوپم کھیر نے 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جن میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازع فلم ’دی کشمیر فائلز ‘ بھی شامل ہے۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی 2 فلمیں کامیاب رہی ہیں، اس کے باوجود انہیں بڑے پروڈیوسرز کی طرف سے کرداروں کی آفرز نہیں ہو رہی ہیں، اُن کی اگلی فلم سوراج براجاتیا کی ’اُنچائی‘ ہے۔
انوپم کھیر جو دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ویر زار سمیت کئی فلمیں جو کرن جوہر اور آدیتا چوپڑا نے پروڈیوس کی، میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں،دوران انٹرویو اداکار نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں ان کا چہیتا تھا مگر اب نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر حالات بدل گئے ہیں، میں اب بھارت کے مین اسٹریم سینما کا حصہ نہیں ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں فی الحال کرن جوہر کی کسی فلم کا حصہ نہیں ہوں، نہ ہی ساجد ناڈیاڈوالا کے کسی پراجیکٹ کا حصہ ہوں اور نہ ہی آدیتا چوپڑا نے مجھے کوئی فلم آفر کی ہے۔ انوپم کھیر نے کہا کہ میں نے ان سب کے ساتھ فلمیں کیں، ایک وقت تھا میں ان کا چہیتا تھا، یہ الزام نہیں ہے کہ اب یہ فلمساز مجھے کاسٹ نہیں کر رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ اب میں نے اپنا راستہ ڈھونڈ لیا ہے، میں نے ایک تمل، ایک تلگو فلم کی ہے جبکہ سوراج برجاتیا کی ’اُنچائی‘ کا حصہ بھی ہوں۔
اداکار نے بتایا کہ میں نے کیسے اپنے ہنر سے محنت کو دوبارہ دریافت کیا، میں بیٹھ کر یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ ارے یار، میرے دوست جو ایک زمانے میں، میرے اتنے قریبی تھے، مجھے اب اپنی فلموں میں لیتے ہی نہیں، تو میں اب کیا کروں، میں تو برباد ہوگیا۔
انوپم کھیر نے یہ بھی کہا کہ یقیناً مجھے تکلیف ہوتی ہے، دکھ ہوتا ہے، وہ فلموں میں کیوں نہیں لیتے، میں تو ان کی تمام ہی فلموں میں کام کرتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں کوئی شکایت نہیں کر رہا، نہ ہی انہیں روک رہا ہوں بلکہ کہہ رہا ہوں جب ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو پھر دوسری کئی کھڑکیاں اور دروازے کھل جاتے ہیں۔
انوپم کھیر کی اگلی فلم کنگنا رناوت کے ساتھ ’ایمرجنسی‘ کے نام سے آرہی ہے، جس میں اداکارہ نے اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے۔

Tags: انوپم کھیرہندی فلم
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان کی رہائش گاہ پر”سرچ” کی تیاری

Next Post

ایشیا کپ مقابلہ میں آج ہندو پاک آمنے سامنے

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ایشیا کپ مقابلہ میں آج ہندو پاک آمنے سامنے

ایشیا کپ مقابلہ میں آج ہندو پاک آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In