ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کی گرفتاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 30, 2023
in خاص خبریں
0
عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کی گرفتاری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنو: یوپی کے سابق ایم پی اورشہ زور لیڈرعتیق احمد جنہیں حال میں ہی قتل کردیا گیا تھا،ان کے وکیل وجے مشرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہفتے کی رات دیر گئے لکھنؤ کے ایک ہوٹل سے انہیں پکڑا گیا۔ پریاگ راج پولیس کمشنریٹ کے ایک سرکاری بیان میں امیش پال قتل کیس میں وجے مشرا کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یوپی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کو پریاگ راج پولیس نے ایس ٹی ایف کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔ وجے مشرا کو خان ​​صولت حنیف کے بیان اور موبائل کی تفصیلات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری طرف، پریاگ راج کے ڈی سی پی دیپک بھوکر نے وجے مشرا کی گرفتاری پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "آج 30.7.23 کو، ایڈوکیٹ امیش پال کے قتل کیس میں مطلوب ملزم وجے مشرا کو دھوم گنج پولیس ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔ پیشگی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ وجے مشرا پریاگ راج کے کریلی علاقے میں رہنے والے وکیل ہیں۔ جو گزشتہ 10 سالوں سے پریاگ راج میں قانون کی پریکٹس کر رہے تھے۔ وجے مشرا عدالت میں عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے نچلی عدالت میں چل رہے مقدمات کا دفاع کرتے تھے۔
ایڈوکیٹ وجے مشرا عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قریبی سمجھے جاتے ہیں۔ عتیق واشرف کے قتل کے بعد جب تمام وکلاء نے عتیق کا کیس لینے سے انکار کر دیا تھا،تب یہ وجے مشرا ہی تھے جنہوں نے سپریم کورٹ سے لے کر نچلی عدالتوں میں کیس دائر کیا تھا۔

Tags: عتیق احمدوجے مشراوکیل
ShareTweetSend
Previous Post

یوم عاشورکے موقع پر دنیا بھرمیں”غم حسین” منا یا گیا

Next Post

پاکستان میں خود کش دھماکہ، 44 افراد کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان میں خود کش دھماکہ، 44 افراد کی موت

پاکستان میں خود کش دھماکہ، 44 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In