جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے فرزند کی گرفتاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 7, 2023
in بزم شمال
0
حاجی یعقوب قریشی اور ان کے فرزند کی گرفتاری
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میرٹھ کرائم برانچ کی ٹیم نے حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے عمران قریشی کو دہلی کے چاندنی محل تھانہ علاقے کے ایک گیسٹ ہاؤس سے گرفتار کیا۔ کرائم برانچ کی ٹیم گزشتہ 9 ماہ سے اس کی تلاش میں تھی۔
میرٹھ پولیس نے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کے ساتھ 7 لوگوں پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت الفہیم میٹرکس پرائیویٹ لمیٹڈ، علی پور، کھرکھودا میں بغیر اجازت گوشت کی پیکنگ اور پروسیسنگ کرنے پر مقدمہ درج کیا تھا۔ ان میں قریشی کی سابق اہلیہ اور دونوں بیٹوں کے نام بھی شامل تھے۔
خیال رہے کہ میرٹھ کے کھرکھودا پولیس اسٹیشن علاقہ میں 31 مارچ 2022 کو یعقوب کے بیٹے عمران کی علی پور میں واقع الفہیم میٹرکس پرائیویٹ لمیٹڈ میٹ فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا تھا اور وہاں غیر قانونی گوشت کی پیکنگ اور پروسیسنگ پکڑی گئی تھی۔ اس کے بعد پولیس نے حاجی یعقوب قریشی، ان کی اہلیہ سنجیدہ بیگم، ان کے بیٹے فیروز، عمران سمیت کل 17 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
یعقوب قریشی کا اتر پردیش کی سیاست کے تنازعات سے گہرا تعلق ہے۔ یعقوب قریشی کا نام سب سے پہلے اس وقت منظر عام پر آیا تھا جب انہوں نے ڈنمارک کے کارٹونسٹ کا سر قلم کرنے والے کو 51 کروڑ انعام دینے کا اعلان کیا۔ سال 2006 میں حاجی یعقوب قریشی نے میرٹھ میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک متنازعہ کارٹون نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ اس وقت حاجی یعقوب کے حامی انہیں عاشقِ رسول کے لقب سے نوازنے لگے تھے۔

Tags: حاجی یعقوب قریشیعمران قریشیمیرٹھ پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ ڈکٹیٹروں اور انتہا پسندوں کی سرزمین نہیں: بائیڈن

Next Post

ریزرویشن کے خلاف پچھلے دروازے سے سیاست کررہی ہے بی جے پی:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

ریزرویشن کے خلاف پچھلے دروازے سے سیاست کررہی ہے بی جے پی:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In