بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اظہر الدین بھی لڑیں گے تلنگانہ اسمبلی کا الیکشن

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 27, 2023
in خاص خبریں
0
اظہر الدین بھی لڑیں گے تلنگانہ اسمبلی کا الیکشن
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کا نگریس کے 45 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری ، سابق کرکٹرکو جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے میدان میں اتارا گیا

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے 45 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کو میدان میں اتارا ہے۔یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کو کہا کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے دوسری فہرست میں اعلان کردہ امیدواروں کے ناموں کو منظوری دی ہے۔
پارٹی نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کو جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے میدان میں اتارا ہے۔ پارٹی نے لال بہادر نگر سے سینئر لیڈر اور سابق لوک سبھا ممبر مدھو گوڑ یاسکھی کو ٹکٹ دیا ہے۔کانگریس 15 اکتوبر کو ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے 55 امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کرچکی ہے۔
تلنگانہ کی 119 رکنی اسمبلی میں ووٹنگ 30 نومبر کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کوکی جائے گی۔ ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں اہم مقابلہ بھارت راشٹرا سمیتی، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان ہونے کی امید ہے۔
تازہ فہرست میں کانگریس نے کئی اہم سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ بی آر ایس چیف اور تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے. چندرشیکھر راؤ کے خلاف سدیپیٹ سیٹ سے پجالا ہری کرشن کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اس فہرست میں کے. راج گوپال ریڈی کو منوگوڈے، مرلی نائک کو محبوب آباد اور رابن ریڈی کو امبرپیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ تلنگانہ کی 119 رکنی اسمبلی کے لیے کانگریس نے اب تک 100 امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے پہلی فہرست میں 55 اور اب دوسری فہرست میں 45 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ جلد ہی پارٹی بقیہ بچی ہوئی سیٹوں پر بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج 3 دسمبر کو برآمد ہوں گے۔ 2018 کے تلنگانہ اسمبلی انتخاب میں کے. چندرشیکھر راؤ کی بی آر ایس (پہلے پارٹی کا نام ٹی آر ایس تھا) کو اکثریت ملی تھی۔ بی آر ایس نے 88 سیٹوں پر جیت درج کی تھی جبکہ کانگریس نے 19 سیٹ حاصل کیے تھے۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے 7 سیٹوں پر اور بی جے پی نے ایک سیٹ پر جیت درج کی تھی۔

Tags: اسمبلیاظہر الدینتلنگانہسابق کرکٹرسنٹرل الیکشن کمیٹیکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

ریلائنس انڈسٹریز کا منافع 27 فیصد اچھلا

Next Post

عدنان اشرف کانگریس اقلیتی شعبہ کےقومی جنرل سکریٹری مقرر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عدنان اشرف  کانگریس اقلیتی شعبہ کےقومی جنرل سکریٹری مقرر

عدنان اشرف کانگریس اقلیتی شعبہ کےقومی جنرل سکریٹری مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In