پیر, مئی 19, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بہار:مسلمانوں نے بنایا سماجی پلیٹ فارم، سیاست میں مداخلت کا ہے ارادہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 26, 2023
in دیار وطن
0
بہار:مسلمانوں نے بنایا سماجی پلیٹ فارم، سیاست میں مداخلت کا ہے ارادہ
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ : سیاسی ناانصافی کے خلاف رمضان کے موقع پر بہار کے مسلمانوں نے بہار اتحاد منچ کے نام سے ایک سماجی تنظیم بنا کر سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچا دی۔ یہ کہنا ہے اس میٹنگ میں شامل اعظمی باری کا،جنہوں نے یہ ریلیز جاری کی ہے۔فورم کا نام فی الحال زیرغور ہے، اسے مستقبل میں ایک سیاسی جماعت کے طور پر تبدیل کیا جا سکتا ہے، اس وقت مسلمانوں کے تمام طبقات سے مشاورت کا دور جاری ہے،امارت شرعیہ، جمیعت علما، جمعیت اہلحدیث، جماعت اسلامی، ادارہ شرعیہ، آل انڈیا ملی کونسل، جسیے ملی اداروں سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگا۔ افضل امام کی رہائش گاہ پر ہونے والی میٹنگ میں تمام سیاسی پارٹیوں کے مسلم لیڈروں نے شرکت کی۔
پلیٹ فارم کا آغاز ایک بڑی افطار پارٹی کے بعد ہوگی۔اس کے علاوہ رمضان میں کئی اور دعوت افطار کا اہتمام کیا جائے گا، جو پٹنہ کے مختلف علاقوں میں منعقد ہوں گے۔ عیدکے بعد باپو آڈیٹوریم میں ایک کانفرنس کی بھی تجویز ہے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اعظمی باری، آر جے ڈی لیڈر مہتاب عالم، سابق ایم ایل اے ڈاکٹر اظہار احمد، سابق وارڈ کونسلر کلیم امام، دانش خان، ابرار احمدرضا، محمد جاوید وغیرہ نے میٹنگ میں شرکت کی۔

Tags: بہارسماجی پلیٹ فارممسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ رحمانی مونگیر میں داخلہ کے لیے آن لائن فارم بھرنے کا سلسلہ جاری

Next Post

انڈیگو ایئرلائن کی دہلی-دھرم شالہ-دہلی پروازشروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انڈیگو ایئرلائن کی دہلی-دھرم شالہ-دہلی پروازشروع

انڈیگو ایئرلائن کی دہلی-دھرم شالہ-دہلی پروازشروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In