بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

"رام نگری” میں بھی بی جے پی کو شکست

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 4, 2024
in بزم شمال
0
"رام نگری” میں بھی بی جے پی کو شکست
0
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی)موجودہ لوک سبھا انتخاب میں اجودھیا میں بھاتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو رام مندر کی تعمیر بھی کام نہیں آئی اور وہاں کے عوام نے بی جے پی کو مسترد کردیا۔ضلع کے فیض آباد پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے سینئر لیڈر و ایم پی امیدوار للوسنگھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے انڈیا اتحاد کے امیدوار اور ایم ایل اے اودھیش پرساد نے 56 ہزار ووٹوں سے ہرایا۔

بھگوان رام کی نگری میں رام مندر کی تعمیر کے بعد ہونے والے الیکشن میں ملک۔ دنیا کی کروڑوں رام بھکتوں کو نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں۔ آج صبح کاونٹنگ شروع ہونے کے ساتھ بی جے پی اپنی جیت کے سلسلے میں پرامید نظرآرہی تھی لیکن غیر یقینی طور سے ایس پی امیدوار اودھیش پرساد بی جےپی کے للو سنگھ سے لگاتار آگے رہے۔ ابتدائی رجحانات میں کچھ دیر کے لئے اتار چڑھاؤ آیا لیکن دن ڈھلنے کے ساتھ ایس پی کی امیدیں جیت میں بدل گئیں۔

ایس پی امیدوار اودھیش پرساد اترپردیش میں نوبار ایم ایل اے اور چھ بار کابینی وزیر کے عہدے سے نوازے جاچکے ہیں۔ موجودہ وقت میں ضلع اجودھیا کے ملکی پور اسمبلی سے ایم ایل اے ہیں۔ وہیں بی جےپی امیدوار و موجودہ ایم پی للو سنگھ پانچ بار کے ایم ایل اے اور وزیر اور دو بار کے ایم پی کے ساتھ تیسری بار ایم پی کے لئے الیکشن لڑے تھے۔واضح رہے کہ بی جے پی نے رام مندر کے بارے میں پورے ملک میں ماحول بنانے کی کوشش کی تھی اور یہاں تک نعرہ دیا تھا کہ جو رام کو لائے ہیں ہم ان کو لائیں گے۔

Tags: الیکشنبھاتیہ جنتا پارٹیبی جے پیرام مندررام نگریعوام
ShareTweetSend
Previous Post

"انڈیا” کی طاقت کااثر،بھاجپا اکثریت کے حصول میں ناکام ہوگئی!

Next Post

بدرالدین اجمل نے بنایا شکست کا ریکارڈ، 10لاکھ سے زیادہ ووٹ سے مولانا ہارگئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم

بدرالدین اجمل نے بنایا شکست کا ریکارڈ، 10لاکھ سے زیادہ ووٹ سے مولانا ہارگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In