ہفتہ, جون 21, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جے پی انڈیا اتحاد سے بری طرح خوفزہ : راجیو رنجن

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 3, 2023
in خاص خبریں
0
اپوزیشن کے اتحاد سے مرکز میں بیٹھے لوگوں کے چھوٹ رہے ہیں پسینے : للن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ(یواین آئی ) بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری اور ترجمان مسٹرراجیو رنجن نے آج کہا ہے کہ بی جے پی انڈیا اتحاد کی مسلسل مضبوطی اور اس میں شامل جماعتوں کی بڑھتی ہوئی شمولیت سے بری طرح خوفزدہ ہے۔ اس گھبراہٹ کے باعث انہوں نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا ہے۔ اسی خوف کے باعث انہوں نے ایک ملک، ایک الیکشن کا شگوفہ چھوڑ کر جلد بازی میں ایک کمیٹی بنا لی ہے۔ بی جے پی کو جان لینا چاہیے کہ اب اس کا کوئی بھی حربہ کام نہیں آئے گا۔ان کے نئے شگوفے ، کمیٹی اور خود ان کا مستقبل کیا ہے ، یہ ملک کا بچہ ۔ بچہ جانتاہے ۔انہوں نے کہا کہ درحقیقت اپوزیشن کے مضبوط ہوتے اتحاد اور ملک میں حکومت مخالف لہر کو دیکھ کر بی جے پی گھبرا گئی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ جس طرح انہوں نے عوامی مفاد کو نظر انداز کرتے ہوئے گزشتہ 9 سالوں میںچند سرمایہ داروں کی غلامی کی ہے اس سے عوام میں شدید غصہ پیدا ہو رہا ہے۔ دوسری طرف، ذات کی گنتی جیسے مسائل کی مخالفت کرتے کے انہوں نے اپنے پاو ¿ں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ ان کے کارکن بھی اپنے لیڈروں سے نالاں ہیں۔ اسی لیے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ لوگ ایک ملک، ایک الیکشن جیسے ایشوز اٹھانے لگے ہیں۔ بی جے پی کو بتانا چاہئے کہ عین لوک سبھا انتخابات سے پہلے اس مسئلہ کو اٹھانے کا کیا فائدہ ہے؟ اگر اس موضوع پر ان کی نیت صاف ہے تو انہوں نے پچھلے 9 سالوں میں اسے کیوں نہیں اٹھایا؟
جے ڈی یو جنرل سکریٹری نے کہا کہ بی جے پی اب تمام حربے آزما کر تھک چکی ہے۔ اب انہوں نے اپنے آخری ہتھیار کے طور پر جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے لفظ انڈیا پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ لیکن عوام جانتی ہے کہ ملک اور اس کے آئین پر یقین نہ رکھنے والوں کو ہی انڈیا نام سے الرجی ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے عوام بی جے پی کی گھبراہٹ سے سب سے زیادہ خوش ہیں۔ درحقیقت آج ملک کے غریب، مزدور، کسان، متوسط طبقہ، پسماندہ اور انتہائی پسماندہ سبھی بی جے پی کے تکبر اور جاگیردارانہ رویہ سے ناخوش ہیں۔ لوگ جان چکے ہیں کہ بی جے پی خوابوں کی سوداگر ہے، جو وعدے تو کرتی ہے لیکن انہیں پورا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھاتی ہے۔ ان کے دور حکومت میں نہ تو لوگوں کو روزگار ملا، نہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں، نہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوئی اور نہ ہی خواتین کو بااختیار بنانے پر کوئی کام ہوا۔ حقیقت میں عوام اب ان سے تنگ آچکی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ صرف انڈیا ہی ملک کو بی جے پی کی غلط حکمرانی سے آزاد کرا سکتا ہے۔

Tags: انڈیا اتحادبی جے پیجے ڈی یوراجیو رنجن
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کا کردار سازشی:اکھلیش

Next Post

خلائی اسٹیشن پر 184 دنوں تک قیام کے بعد خلاباز سلطان النیادی کی زمین پر واپسی کا سفر شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خلائی اسٹیشن پر 184 دنوں تک قیام کے بعد خلاباز سلطان النیادی کی زمین پر واپسی کا سفر شروع

خلائی اسٹیشن پر 184 دنوں تک قیام کے بعد خلاباز سلطان النیادی کی زمین پر واپسی کا سفر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In