بدھ, جنوری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مودی کیخلاف "چھوٹے بھٹو” کے بیان پر بی جے پی چراغ پا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 16, 2022
in آئینہ شہر
0
مودی کیخلاف "چھوٹے بھٹو” کے بیان پر بی جے پی چراغ پا
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پارٹی نے ملک بھر میں دھرنا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کو پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف متنازعہ بیان کے خلاف ملک بھر میں دھرنا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا۔
پارٹی نے جمعہ کو یہاں ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ یہ احتجاجی مظاہرے ملک کی تمام ریاستوں کی راجدھانیوں میں ہوں گے۔ بی جے پی کارکنان پاکستان اور پاکستانی وزیر خارجہ کا پتلا جلا کر ان کے شرمناک بیان کی شدید مذمت کریں گے۔
ریلیز میں کہا گیا کہ اقتدار میں رہنے کی خود غرضی کے درمیان پاکستان کی بگڑتی ہوئی معاشی حالت، پاکستان کی انتشار کی صورتحال، پاکستان کی فوج میں دوریاں، دنیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے بگڑتے تعلقات اور بڑھتے ہوئے دہشت گردی کی پرورش کرکے اسے بڑا کرنے کی پالیسی سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایسا بزدلانہ اور گھٹیا بیان دیا ہے۔ مایوس اور دیوالیہ ہو کر آپ پاکستان کے بچکانہ وزیر خارجہ سے اور کیا توقع کر سکتے ہیں۔
ریلیز میں بی جے پی نے کہا کہ ایک طرف وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کر رہا ہے تو دوسری طرف ہر محاذ پر پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ ایک طرف ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہر طرف سراہا جا رہا ہے تو دوسری طرف چھوٹے سے چھوٹا ملک بھی پاکستان کو آنکھیں دکھا رہا ہے۔ سب نے دیکھا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں پاکستان کے طلباء ترنگے کی مدد سے بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے۔
بی جے پی نے کہا ’’پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ہمارے وزیر اعظم مودی کے خلاف جس طرح کے نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ایسا بیان دے کر مسٹر بھٹو نے نہ صرف عوامی زندگی کے ضابطے کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ بین الاقوامی تعلقات کے ہر اصول کو بھی پامال کیا ہے۔
ریلیز میں کہا گیا ’’کیا مسٹر بھٹو کی اتنی حیثیت ہے کہ وہ ہمارے وزیر اعظم کے خلاف ایسے ریمارکس دیں؟ مسٹر بھٹو کے اس گری ہوئی حرکت نے عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کی داستان میں ایک نئے باب کا اضافہ کردیا ہے۔

Tags: بی جے پیدھرنا مظاہرہمودی
ShareTweetSend
Previous Post

فلم پٹھان کے خلاف بھوپال میں مظاہرہ

Next Post

مجرموں کی رہائی کےخلاف بلقیس بانو کی نظرثانی کی درخواست خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

مجرموں کی رہائی کےخلاف بلقیس بانو کی نظرثانی کی درخواست خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In