پیر, جون 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مرکز تمل ناڈو کے سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑا ہے: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 2, 2024
in دیار وطن
0
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تروچیراپلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے ترونیل ویلی اور تھوتھکوڈی جیسے جنوبی اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور سیلاب کا ذکر کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ مرکزی حکومت بحران کی اس گھڑی میں ریاست کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مرکز ریاستی حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا ۔تروچیراپلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل کی عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد مسٹر مودی نے کہا کہ سال 2023 کے آخری چند ہفتوں میں تمل ناڈو کے لوگوں کی بڑی تعداد کے لیے بہت مشکل گھڑی تھی اور یہاں موسلا دھار بارش کی وجہ سے ہم نے اپنے بہت سے ساتھیوں کو کھو دیا اور املاک کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا "متاثرین کی حالت دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا۔ بحران کی اس گھڑی میں مرکزی حکومت تمل ناڈو کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم ریاستی حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔‘‘اس موقع پر ریاستی وزیر اعلیٰ ایم کے۔ اسٹالن نے سیلاب سے متاثرہ چنئی اور جنوبی اضلاع میں امدادی اور بحالی کے کاموں کے لیے فوری طور پر این ڈی آر ایف سے مناسب فنڈ جاری کرنے اور تمل ناڈو کے سیلاب کو قومی آفت قرار دینے کی وزیراعظم مودی سے اپیل کی ۔انہوں نے کہا کہ تمل ناڈو کا مطالبہ کوئی سیاسی نعرہ نہیں ہے بلکہ عام لوگوں کا مطالبہ ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو تعلیم اور طبی دیکھ بھال سمیت ضروری ضروریات فراہم کرے۔مسٹر اسٹالن نے وزیر اعظم سے چنئی-پینانگ اور چنئی-ٹوکیو کے درمیان براہ راست پرواز کی خدمات شروع کرنے کی بھی درخواست کی۔

Tags: تمل ناڈوسیلاب زدگانمرکزوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

ملک بھر میں بس اور ٹرک ڈرائیورکی ہڑتال

Next Post

دہلی والوں کوسخت ترین سری کا سامنا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں شدید فضائی آلودگی، سانس لینا ہوا مشکل

دہلی والوں کوسخت ترین سری کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In