پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

"بچہ چور” بھاجپا کونسل معاونین سمیت گرفتار

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 29, 2022
in بزم شمال
0
"بچہ چور” بھاجپا کونسل معاونین سمیت گرفتار
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پولیس نے بی جے پی لیڈر اس کے شوہر اوردو ڈاکٹروں سمیت 8 افراد کو پکڑا،چائلڈ اسمگلنگ ریکٹ کا انکشاف

متھرا (ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک):اتر پردیش کے متھرا ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ ہفتے 7 ماہ کا ایک بچہ اپنے ماں-باپ کے بغل میں سوتے ہوئے چوری ہو گیا تھا، جو فیروز آباد میں ایک بی جے پی کونسلر کے گھر سے برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بی جے پی لیڈر، اس کے شوہر اور دو ڈاکٹروں سمیت 8 افراد کو گرفتار کر چائلڈ اسمگلنگ ریکٹ کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں میں وہ شخص بھی شامل ہے جو بچے کو پلیٹ فارم سے اٹھاتے وقت کیمرے میں قید ہو گیا تھا۔
پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اس نے بچوں کو چرانے اور فروخت کرنے والے ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ متھرا سے 100 کلومیٹر دور فیروز آباد میں بی جے پی کی کونسلر ونیتا اگروال اور ان کے شوہر نے مبینہ طور پر اس بچے کو دو ڈاکٹرس سے 1.8 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔ یہ جوڑا بیٹا چہاتا تھا، کیونکہ دونوں کو پہلے سے ایک بیٹی ہے۔

متھرا میں ریلوے پولیس کے ذریعہ منعقد پریس کانفرنس میں پولیس افسران نے بچے کو اس کی ماں کے حوالے کر دیا۔ اس دوران 500 روپے کے نوٹوں کی گڈیاں بھی پولیس نے دکھائیں جو گرفتار ڈاکٹروں کے پاس سے برآمد ہوئی ہیں۔ دوسری طرف گرفتار کونسلر یا بی جے پی کی طرف سے اب تک اس معاملے میں کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
پولیس افسر محمد مشتاق نے بتایا کہ پیسوں کے لیے ٹریفکنگ میں شامل ایک گینگ کے ذریعہ یہ اغوا کیا گیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ دیپ کمار نام کا شخص بچے کو لے کر بھاگا تھا۔ یہ ایک گینگ کا رکن ہے جس میں ہاتھرس ضلع میں اسپتال چلانے والے دو ڈاکٹرس شامل ہیں۔ کچھ طبی اہلکار اور دیگر لوگ بھی گینگ میں شامل ہیں۔ جن کے گھر بچہ ملا، انھوں نے بتایا کہ ان کی صرف ایک بیٹی ہے اور وہ بیٹا چاہتے تھے، اس لیے بچے کو خریدا۔

Tags: بچہ چوربی جے پی کونسلرمتھرا
ShareTweetSend
Previous Post

نماز پڑھنے پر مقدمہ:اویسی نے وزیر اعظم سے پوچھا سوال

Next Post

بہارمیں سی بی آئی کی سیدھی انٹری پر پابندی کی تیاری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بہارمیں سی بی آئی کی سیدھی انٹری پر پابندی کی تیاری

بہارمیں سی بی آئی کی سیدھی انٹری پر پابندی کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In