جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

خواتین ریزرویشن کے نفاذ کی شرطیں چونکانے والی ہیں:راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 22, 2023
in خاص خبریں
0
خواتین ریزرویشن کے نفاذ کی شرطیں چونکانے والی ہیں:راہل
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس لیڈر نے کہا کہ مردم شماری اور حد بندی کا مطلب ہے کہ 10سال اس کے لاگو ہونے کا امکان نہیں ہے

نئی دہلی( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو براہ راست نشانہ بناتے ہوئے آج ان کی حکومت کو (دیگر پسماندہ طبقات) او بی سی اور خواتین مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں خواتین کے لیے ریزرویشن بل پاس کروا تو دیا ہے لیکن ابھی اسے وہ نافذ نہیں کررہے ہیں۔مسٹر گاندھی نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں خصوصی اجلاس کے انعقاد کی تعریف کی لیکن کہا کہ خواتین ریزرویشن بل لاکر اسے نافذ کرنے کے لئے جو شرائط رکھی گئی ہیں وہ چونکانے والی ہیں اور یہ واضح ہو گیا ہے کہ خواتین کو ریزرویشن دینے کا اس حکومت کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

LIVE: Media Interaction | AICC HQ, New Delhi https://t.co/z4S6Kxn4rv

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) September 22, 2023

انہوں نے کہا کہ خواتین کے ریزرویشن کے حوالے سے سب کی توجہ ہٹانے کا کام ہوا ہے۔ یہ بل اب نافذ ہونے والا نہیں ہے اور 10 سال تک اس کے نافذ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اس کے بعد کیا ہوگا اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ وجہ یہ ہے کہ اس کے نفاذ سے پہلے مردم شماری ہونی ہے اور اس کے بعد حد بندی ہونی ہے، اس طرح اس بل پر فوری عمل نہیں ہو سکتا۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر حکومت اس بل کو نافذ کرنا چاہتی ہے تو اسے فوری طور پر اس سے حد بندی اور مردم شماری سے متعلق شرائط کو ہٹانا چاہئے اور بل کو اسے فوری طور پر نافذ کرنا چاہئے۔انہوں نے او بی سی کے تعلق سے بھی حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ مرکزی حکومت کو 90 بااثر سکریٹریز چلا رہے ہیں جن میں سے صرف تین او بی سی زمرہ کے ہیں۔ یہ ملک کی بڑی آبادی کے مفاد میں نہیں ہے، اس لیے ہر فرد کو اس کی آبادی کے مطابق حصہ ملنا چاہیے۔

Tags: حد بندیخواتین ریزرویشنکانگریسمردم شماری
ShareTweetSend
Previous Post

اب سوئٹزرلینڈ میں بھی برقع پر پابندی

Next Post

پارلیمان کا خصوصی اجلاس اختتام پذیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارلیمان کا خصوصی اجلاس اختتام پذیر

پارلیمان کا خصوصی اجلاس اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In