اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

الیاس اعظمی کے انتقال پرانڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے تعزیتی نشست

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جون 7, 2023
in آئینہ شہر
0
الیاس اعظمی کے انتقال پرانڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے تعزیتی نشست
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:انڈین یونین مسلم لیگ کی جو شی کالونی ریاستی دفتر میں معروف سیاسی رہنما لوک سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پر ملال پر تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میںآل انڈیا نیشنل سکریٹری خرم انیس عمر، دہلی پردیش کے صدر مولانا نثار احمد نقشبندی ،سید نیاز احمد راجہ ،یوتھ لیگ قومی صدرآصف انصاری ،مفتی فیروز الدین مظاہری، دہلی پردیش کے جنرل سکریٹری شیخ فیصل حسن، اتیب احمد خان ایم ایس ایف کے قومی جنرل سکریٹری،محمد آصف،معین الدین انصاری نائب صدر ،نورالشمس ،محمد زاہد نائب خزانچی ،مولانا دین محمد قاسمی اور دیگر افراد شامل ہوئے۔
تعزیتی پیغام میں پارٹی کے ریاستی صدر مولانا نثار احمد نقشبندی نے کہا کہ’’ مرحوم اخیر عمر تک ملت کی سربراہی کرتے رہے اور ان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کوشاں تھے۔الیاس اعظمی ایک کامیاب سیاستداں تھے۔ انہوں نے مسلم مجلس کو بنانے میں بنیادی رول ادا کیا تھا، ایک مدت تک اس پارٹی کو سینچنے اور مضبوط کرنے کیلئے اعظمی نے کافی محنت کی جس کا مثبت نتیجہ بھی دیکھنے کو ملااور یو پی سے کئی ممبر اسمبلی منتخب ہو کر وزارت کے عہدے تک پہنچے۔ البتہ بعد میںمسلم مجلس کمزور پڑ گئی تو الیاس اعظمی بہوجن سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر وں میں شامل ہوگئے ۔ انہوں نے 2004 میں شاہ آباد سے لوک سبھا کی سیٹ پر جیت درج کی تھی۔ 2009 میں انہوں نے لکھیم پور کھیری سے جیت درج کی اور پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کی۔ دو بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے الیاس اعظمی کے انتقال سے یوپی میں مسلم قیادت کا فقدان بحران کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ان کے انتقال سے سیاسی گلیارے میں سوگ کا ماحول ہے۔ اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ کروٹ کروٹ سکون بخشے۔آمین ۔
آل انڈیا نیشنل سکریٹری خرم انیس عمرنے اڈیشہ ٹرین حادثہ پراپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے نے جہاں ایک طرف حکومت و انتظامیہ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے وہیں وزارت ریل کی ناکامی کا جیتا جاگتا ثبوت فراہم کردیا ہے ۔ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر مزدور طبقے سے تعلق رکھتے تھے جو روزی روٹی کے لئے دور دراز کر سفر کررہے تھے وہ سب اپنے اپنے خاندان کے لیے انتہائی اہم تھے ۔سرکار نے ریلیف کا انتظام تو کیا ہے لیکن ان سب کا مستقل حل نکالنا چاہئے اور ایسے حادثے پھر دوبارہ نہ ہوں اس کیلئے ذمہ دار ی قبول کرتے ہوئے سخت سے سخت کارروائی کرنی چاہئے۔انہوں نے مہلوکین کے ورثہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اورسرکار سے جلد از سب کی پہچان کر ان کے معاوضہ کی اپیل کی ہے۔

Tags: الیاس اعظمیانڈین یونین مسلم لیگتعزیتی نشست
ShareTweetSend
Previous Post

اے ایم یو: بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کی سالانہ میگزین ’حرف‘ کا اجراء

Next Post

کولہاپور میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کولہاپور میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش

کولہاپور میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In