منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 11, 2023
in دیار وطن
0
بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) کانگریس نے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے لیڈر بدرالدین اجمل کے بیان کو توہین آمیز اور آسام کانگریس کے لیڈروں کی شبیہ کو خراب کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیہودہ تبصرے قابل قبول نہیں ہیں کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ آسام میں کانگریس قیادت کے خلاف اے آئی یو ڈی ایف کے رکن پارلیمنٹ کا بیان توہین آمیز تھا اور ریاستی کانگریس کے لیڈروں پر حملہ اور اس طرح کے بیانات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
آسام میں دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے، کانگریس کے لیڈر نے کہا "یہ سچ ہے کہ کانگریس اور اے آئی یو ڈی ایف نے متحد ہوکر گزشتہ اسمبلی اکیکشن لڑا تھا۔ حالانکہ کانگریس کے لیے یہ فیصلہ کرنا آسان نہیں تھا، لیکن اس اعتماد کے ساتھ فیصلہ کیا گیا کہ مسٹر اجمل کی پارٹی ایک اچھی اتحادی اور قابل بھروسہ شراکت دار ہوگی اور آسام اور پورے ملک میں سیکولر طاقتوں کو مضبوط کرے گی۔

مسٹرجے رام رمیش نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد ہی یہ واضح ہو گیا تھا کہ مسٹر اجمل نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد کانگریس کو بدنام کرنا تھا۔ مسٹر اجمل کے تازہ بیان سے صاف ہے کہ وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کی کامیابی سے پریشان ہیں، اس لیے وہ مخالف بیانات دے کر کانگریس اور اس کے لیڈروں پر حملہ کر رہے ہیں۔

کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مسٹر اجمل کی اے آئی یو ڈی ایف کے علاوہ، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) جیسی دیگر پارٹیاں بھی ہیں جو بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ترجمان کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر اجمل متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کا حصہ ہونے کا دعویٰ کررہے ہیں لیکن اب ان کا یو پی اے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Tags: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹبدرالدین اجملریمارکسکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

ایرانی مظاہرین کو موت کی سزاپراقوام متحدہ کا شدید ردعمل

Next Post

تفصیلی بحث کے بغیر قوانین کا پاس ہونا تشویشناک : لوک سبھا اسپیکر

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا

تفصیلی بحث کے بغیر قوانین کا پاس ہونا تشویشناک : لوک سبھا اسپیکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In