بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ایرانی مظاہرین کو موت کی سزاپراقوام متحدہ کا شدید ردعمل

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 10, 2023
in خاص خبریں
0
ایرانی مظاہرین کو موت کی سزاپراقوام متحدہ کا شدید ردعمل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ(ایجنسیاں):اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے کے سربراہ وولکر ترک نے منگل کو کہا کہ ایران، ملک میں جاری مظاہروں میں ملوث افراد کو پھانسی دے کر انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور یہ کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق کے استعمال پر سزا دینے کے لیے مجرمانہ طریقہ کار کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ریاست کی جانب سے قتل کے مترادف ہے۔ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے خلاف ردعمل میں ستمبر میں شروع ہونے والے مظاہروں کے سلسلے میں اب تک کم از کم چار افراد کو پھانسی دے چکا ہے۔
ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ چاروں افراد کو سکیورٹی فورسز کے ارکان پر حملہ کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔اقوام متحدہ اور حقوق کے گروپوں نے بند دروازے کے پیچھے ہونے والی عدالتی کارروائی پر تنقید کی ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ اسے یہ معلوم ہوا ہے کہ دو مزید پھانسیاں دی جانے والی ہیں ۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ والٹر ترک نے ایران میں مزید دو نوجوانوں کو پھانسی دینے کے عمل کو ریاستی قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ترک نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر پھانسی کی تمام سزاؤں کو روکے اور سنجیدگی سے ان اصلاحات پر عمل درآمد شروع کرے جن کا اس کے عوام نے مطالبہ کیا ہے۔ایک اور خبر کے مطابق امریکی حکام نے ایران کی جانب سے حکومت مخالف مظاہروں سے منسلک مزید دو افراد کو پھانسی دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران جلد ہی اپنے عوام کے خلاف جاری پکڑ دھکڑ کے ایک حصے کے طور پر غیر منصفانہ اور غیر شفاف انداز میں مقدمات چلانے کے بعد مزید لوگوں کو موت کی سزا دے سکتا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نےنامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ محمد مہدی کرامی اور محمد حسینی کی پھانسی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔مھمد مہدی کرامی کرٹے کے چیمپئن تھے اور ان کے والدین نے اپنے بیٹے کی جان بخشی کی اپیل بھی کی تھی۔دوسری جانب ایران نے کہا کہ اس نے ہفتے کے روز ان دو افراد کو پھانسی دے دی جنہیں کرج شہر میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک رکن کو نومبر کے اوائل میں قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔پرائس نے کہا کہ کم از کم ہمارے اندازے کے مطابق پھانسیاں دینا ایرانی حکام کی اس پرامن احتجاج کو دبانے کی وحشیانہ کوششوں کا ایک اہم جز ہوے جو ستمبر میں مہسا امینی کی اخلاقیات پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد شروع ہوا تھا۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو اپنے ردعمل کی قیمت چکانی ہوگی اور نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔انہوں نے کہا کہ امریکہ ایرانی عوام کی مدد کرنے کی کوشش جاری رکھے گا تاکہ وہ مؤثر طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ اور دنیا کے ساتھ ابلاغ کے قابل ہو سکیں۔

Tags: اقوام متحدہایرانمظاہرین
ShareTweetSend
Previous Post

’’ آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس‘ کا آغاز کل

Next Post

بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم

بدرالدین اجمل کے ریمارکس پر کانگریس برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In