جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں پارلیمانی خبریں

پارلیمان میں ہنگامہ کرنے والے 47 ممبران کی معطلی پر کانگریس برہم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 18, 2023
in پارلیمانی خبریں
0
پارلیمان کی سیکوٹی میں چوک، دونوجوان نے وزیٹرس گیلری سے ایوان میں لگائی چھلانگ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے سیکورٹی کے معاملے پر ہنگامہ کرنے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے 47 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیے جانے کو من مانی اور آمریت کے مظاہرہ سے تعبیر کیا ہے۔کانگریس نے ایکس کے اپنے آفیشل پیج پر پوسٹ کیا کہ پارلیمنٹ کی سیکورٹی اہم ہے اور جب اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے پارلیمنٹ میں بیان دینے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ایوان میں آنے کا مطالبہ کیا تو حکومت نے اس مطالبے پر غور کرنے کے بجائے یہ مطالبہ کرنے والے ارکان اسمبلی کو معطل کر دیا گیا۔ ایسا کر کے من مانی کرنے والی مودی سرکار نے تمام جمہوری اصولوں کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے معطلی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آج نہ صرف لوک سبھا بلکہ راجیہ سبھا میں بھی ’خون خرابہ ‘ کردیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی 13 دسمبر کے واقعہ پر وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کرنے اور اپوزیشن لیڈر کو بولنے کی اجازت مانگنے پر انڈیا الائنس کے 45 ایم پیز کو معطل کر دیا گیا۔ اتفاق سے میں بھی اپنے 19 سالہ پارلیمانی کیرئیر میں پہلی بار اس اعزاز کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہندوستان میں جمہوریت کا قتل ہے۔ چونکانے والی سیکورٹی کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ سےبیان کا مطالبہ کرنے کے لئے انڈیا اتحاد کے 13 ممبران پارلیمنٹ کو 14 دسمبر کو لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا ، آج پھر اتحاد کے مزید 33 ارکان پارلیمنٹ ، جن میں کئی ایوان کے لیڈر شامل ہیں، کو جائز مطالبات کرنے کے لئے لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا۔ آمریت کا دوسرا نام مودی شاہی ہے اور یہ جمہوریت کا قتل ہے۔

Tags: پارلیمانکانگریسمعطلیہنگامہ
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم

Next Post

جمعیۃعلماء مہاراشٹرکی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جمعیۃعلماء مہاراشٹرکی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس

جمعیۃعلماء مہاراشٹرکی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In