اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 18, 2023
in دیار وطن
0
تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترونیل ویلی(یو این آئی) تمل ناڈو کے ترونیل ویلی، تھوتھکوڈی، تینکاسی، کنیا کماری اور رامناتھ پورم اضلاع میں پیر کو مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارش اور پانی جمع ہونے کی وجہ سے ریل، ہوائی اور سڑک کی آمدورفت متاثر ہوئی۔ اس کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں سے کئی ٹرینیں اور اومنی بس خدمات معطل کر دی گئیں۔ تھوتھکوڈی ہوائی اڈے سے پرواز کی خدمات منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ جنوبی ریلوے نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کئی ٹرین خدمات بشمول ترونیل ویلی-چنئی ایگمور کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو دونوں سمتوں میں منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ترونیلویلی-جام نگر، گجرات اور تروچندر-پالکڈ کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرینوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اومنی بس فیڈریشن نے مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث جنوبی اضلاع میں 200 سے زائد اومنی بس سروسز کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرکاری بسیں ڈیمانڈ کی بنیاد پر چلیں گی، جس سے متاثرہ علاقوں میں مسافروں کو ٹرانسپورٹ کے متبادل آپشن ملیں گے۔ سینکڑوں رہائشی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لوگ گھروں میں رہنے پر ہو گئے ہیں۔ تمل ناڈو حکومت نے پیر کو تمام اسکولوں، کالجوں، نجی اداروں، بینکوں اور مالیاتی اداروں کے لیے ترونیل ویلی، تھوتھکوڈی، تینکاسی، کنیا کماری اور ویرودھونگر اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ تھینی، رامناتھ پورم اور سیوا گنگائی اضلاع میں اسکول بند رہے ۔ آبی ذخائر سے بڑی مقدار میں پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے تھمیرابرانی اور وائیگئی سمیت کئی ندیاں اور نالے اوفان پر ہیں۔

Tags: تمل ناڈومعمولات زندگیموسلادھار بارش
ShareTweetSend
Previous Post

داؤد ابراہیم کے حوالے سے افواہوں کا بازار گرم

Next Post

پارلیمان میں ہنگامہ کرنے والے 47 ممبران کی معطلی پر کانگریس برہم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارلیمان کی سیکوٹی میں چوک، دونوجوان نے وزیٹرس گیلری سے ایوان میں لگائی چھلانگ

پارلیمان میں ہنگامہ کرنے والے 47 ممبران کی معطلی پر کانگریس برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In