جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کانگریس پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلی ہے اور چلتی رہے گی: غلام احمد میر

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 2, 2024
in سیاست
0
کانگریس پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلی ہے اور چلتی رہے گی: غلام احمد میر
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رانچی، 02 جنوری (یو این آئی)آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور جھارکھنڈ کانگریس کے انچارج غلام احمد میر صاحب اپنے دو روزہ قیام کے دوران آج رانچی پہنچے، جہاں انہوں نے ریاستی کانگریس کی طرف سے مورہ آبادی کے سنگم گارڈن میں منعقدہ پروقار تقریب میں شرکت کی۔سب سے پہلے ریاستی کانگریس کے صدر راجیش ٹھاکر نے نئے مقرر کردہ انچارج کو برسا منڈا کو شال اور یادگاری تحفہ دے کر اعزاز دیا۔ اس پروقار تقریب میں ضلع کے کانگریس کارکنوں کی بڑی تعداد بشمول وزراء، ایم ایل اے، ریاستی عہدیداروں، ضلعی صدور نے شرکت کی۔
قبل ازیں جھارکھنڈ کے انچارج غلام احمد میر کا برسا منڈا ہوائی اڈے پر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ریاستی صدر نے پرتپاک استقبال کیا۔ پروقار تقریب کے مقام پر پہنچتے ہوئے جھارکھنڈ کے انچارج نے برسا چوک پر واقع برسا منڈا کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس آتے ہوئے کارکنوں نے برسا چوک، ارگوڑہ چوک، ہرمو چوک پر جھارکھنڈ انچارج کا استقبال کیا۔استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب انچارج غلام احمد میر نے کہا کہ ہم جھارکھنڈ کے طرف سے کئے گئے استقبال کے لئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جھارکھنڈ کانگریس میں توانائی کی کمی نہیں ہے، یہ ابھی نظر آرہا ہے۔ انہوں نے جھارکھنڈ جیسی شاندار ریاست کی ذمہ داری سونپنے پر کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب کے تعاون سے ہم آپ کی امیدوں پر مکمل طورپر پورا اتریں گے۔ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بوتھ سطح پر کام کرنے والے کارکنوں کو ترجیح دی جائے گی۔ کانگریس پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلی ہے اور آئندہ بھی چلتی رہے گی۔

Tags: برسا منڈا ہوائی اڈہجنرل سکریٹریجھارکھنڈراہل گاندھیغلام احمد میرکانگریس پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش نے منالی ونٹر کارنیول کا افتتاح کیا

Next Post

مودی حکومت نے 100 کروڑ روپے کا فوجی بھرتی گھپلہ کیا: کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت نے 100 کروڑ روپے کا فوجی بھرتی گھپلہ کیا: کانگریس

مودی حکومت نے 100 کروڑ روپے کا فوجی بھرتی گھپلہ کیا: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In