ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

عدالتیں قانون کی خلاف ورزی کی توثیق نہیں کرسکتی ہیں: ایس ڈی پی آئی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 5, 2023
in دیار وطن
0
عدالتیں قانون کی خلاف ورزی کی توثیق نہیں کرسکتی ہیں: ایس ڈی پی آئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ۔( پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی نائب صدر ایڈوکیٹ شر ف الدین احمد نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں سروے کرنے کی اجازت دینے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے تعلق سے جاری کردہ اپنے بیان میں اپیل کیا ہے کہ معزز عدالتوں کو ملک میںآئین اور قوانین کے نفاذ کو حکومتوں سمیت سبھی کی طرف سے یقینی بنانا ہے ، وہ قانون کی خلاف ورزی کی توثیق اور اس کی خلاف ورزی کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکتی ہیں۔ انتہائی رجعت پسند اور فاشسٹ بدقسمتی سے ملک پر حکمرانی کررہے ہیں ملک کے شہریوں کو پرامن زندگی یقینی بنانے کے بجائے اپنے سیاسی مفاد و مقاصد کیلئے مذہبی پولرائزیشن کے ذریعے شہریوں کو تقسیم کرنے میں مصرو ف ہیں۔ ملک بھر میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنا حکمران جماعت کے اہم ایجنڈے میں سے ایک ہے اور انہوں نے تقریبا پانچ صدی پرانی بابری مسجد کو گراکر پرانی پالیسی پر عمل درآمد شروع کردیا تھا، وہ بھی اس وقت جب وہ اقتدار میں نہیں تھے۔ سیکولر عناصر بڑے پیمانے پر مغلوب اور محکوم ہیں۔ بابری مسجد تنازعہ کی وجہ سے عبادت گاہوں کا ایکٹ 1991(خصوصی دفعات) میں کہا گیا ہے کہ مذہبی مقامات کو اسی طرح محفوظ رکھا جائے گا جیسے وہ 15اگست1947کو تھے اور کسی بھی مذہبی فرقے کی عبادت گاہ کی مکمل یا جزوی تبدیلی سے منع کرتاہے۔ 15اگست1947سے پہلے موجود عبادت گاہوں کے مذہبی کردار کو تبدیل کرنے کی کوئی بھی کوشش ایک مجرمانہ فعل ہے اور اس ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور عدالتوں کو ایسی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے پنڈورا باکس کھولنے سے گریز کرنا چاہئے ۔جس سے پرامن ماحول کو مزید نقصان پہنچے گا۔ عدالتیں اس بات کو یقینی بنائے کہ اس ایکٹ پر اس کے روح کے مطابق عمل کیا جائے ۔

Tags: ایس ڈی پی آئیعدالتقانون
ShareTweetSend
Previous Post

کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل اورنگ آبادکا دھرنا

Next Post

ملک امن واتحاداوربھائی چارہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا:مولانا ارشدمدنی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہمارااعتراض سرکارکی نیت پر ہے ، سرورے پر نہیں:مولاناا رشدمدنی

ملک امن واتحاداوربھائی چارہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا:مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 9, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In