جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مگرمچھ 8 سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل گیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 2, 2022
in خاص خبریں
0
مگرمچھ 8 سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل گیا
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوسٹا ریکا(ایجنسیاں) :مگرمچھ نے 8سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8سالہ بچے پر مگر مچھ نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ دریا پر پانی کے اندر تھا۔
یہ واقعہ وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے شہر لیمن میں واقع دریائے میٹینا میں پیش آیا، جہاں 8 سالہ جولیو اوٹیرو فرنانڈیز اپنے والدین، چار بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ دریا میں مچھلی کے شکار کیلئے گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق جولیو گہرے پانی میں کھڑا ہوا تھا جب مگر مچھ نے اس پر اس کے والدین کی نظروں کے سامنے ہی حملہ کیا اور اسے گھسیٹتے ہوئے پانی کے اندر لے گیا۔ایک عینی شاہد کے مطابق مگر مچھ نے حملہ اتنی تیزی کے ساتھ کیا کہ بچے کا سر جسم سے جدا ہوگیا، اس کے بعد مگر مچھ اسے اندر لے گیا۔
اس دوران بچے کے والدین بے بسی سے اپنے لختِ جگر کے ٹکڑے ہوتے دیکھتے رہے۔نیویارک پوسٹ کے مطابق بچے کی بہیمانہ موت کے تقریبا ایک ماہ بعد ایک نامعلوم شکاری نے مبینہ طور پر علاقے میں ایک مگرمچھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
جب مقامی لوگوں نے اس درندے کے پیٹ کو کاٹ کر دیکھا تو اس کے اندر سے بالوں اور ہڈیوں کے ٹکڑے دریافت ہوئے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جولیو کی باقیات ہیں۔

Tags: کوسٹا ریکامگرمچھوسطی امریکا
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس کا دعویٰ،کارپوریشن الیکشن جیتیں گے

Next Post

بی جے پی کونسلرکی گرفتاری اور پھرضمانت پر رہائی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بی جے پی کونسلرکی گرفتاری اور پھرضمانت پر رہائی

بی جے پی کونسلرکی گرفتاری اور پھرضمانت پر رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In