پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بی جے پی کونسلرکی گرفتاری اور پھرضمانت پر رہائی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 3, 2022
in دیار وطن
0
بی جے پی کونسلرکی گرفتاری اور پھرضمانت پر رہائی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گاندھی نگر(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): سورت میں مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بی جے پی کے ایک کونسلر کو گرفتار کیا گیا،حالانکہ بعد میں انہیں ضمانت پر رہائی بھی مل گئی۔قومی آوازبیوروکی رپورٹ کے مطابق شرد پاٹل کو جمعہ کی دیر شام گرفتار کیا گیا اور بعد میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد پاٹل نے ووٹروں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔
اپنی شکایت میں الیکشن ڈیوٹی آفیسر جے ایس رانا نے کہا کہ انہیں جو ویڈیو کلپ موصول ہوئی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاٹل نے اودھنا حلقہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 176 پر مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ سورت پولیس نے کونسلر کے خلاف عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 130 کا اطلاق کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک اور ویڈیو میں بی جے پی کے کلول (ضلع پنچ محل) کے امیدوار فتح سنگھ چوہان کو باریا اور چٹا گاؤں میں اپنے لیے انتخابی مہم چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پنچ محل ضلع سے آپ کے امیدوار دنیش باریا نے الزام لگایا، ’’چوہان کھلے عام کارکنوں کو بغیر کسی خوف کے 1000 سے 3000 فرضی ووٹ ڈالنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔‘‘ باریا نے الزام لگایا کہ اگرچہ انہوں نے ریٹرننگ آفیسر کو ذاتی طور پر اور آن لائن بھی اس معاملے کی شکایت کی ہے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

Tags: سورتگرفتاری
ShareTweetSend
Previous Post

مگرمچھ 8 سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل گیا

Next Post

سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے ناہید حسن کی رہائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے ناہید حسن کی رہائی

سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے ناہید حسن کی رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In