اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جی ٢٠ ممالک میں تعلیم پر مباحثہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اپریل 10, 2023
in خاص خبریں
0
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جی ٢٠ ممالک میں تعلیم پر مباحثہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (پریس نوٹ) معیاری تعلیم کے لیے اساتذہ کی تعداد میں اضافہ ضروری ہے۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذۂ اردو ذریعۂ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)، کے زیرِ اہتمام آج یو جی سی یونیورسٹی کنیکٹ پروگرام کے تحت G20 ممالک میں تعلیم پر پینل مباحثہ میں ممتاز ماہر معاشیات پروفیسر عامر اللہ خان، ڈاکٹر مری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ ، حیدرآباد نے اس خیال کا اظہار کیا۔ پروفیسر صدیقی محمد محمود،او ایس ڈی II نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔ پروفیسر سید نجم الحسن، شعبۂ ریاضی، مانو اور محترمہ ووین وائیس تھامس، امریکہ نے ماہرین کے طورپر شرکت کی۔ مباحثہ میں شریک تینوں ماہرین نے جی 20 ممالک میں تعلیم کے حوالے سے اساتذہ، کلاس روم اور ٹکنالوجی کی اہمیت پر زور دیا۔ مباحثہ میں G20 کا قیام، اس کے مقاصد ،اس کی صدارت، ان ممالک میں تعلیمی صورتحال، باہمی اشتراک کی ضرورت اور افادیت، تکنیکی وسائل اور خانگی اداروں کے رول پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور شرکا کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دئیے گئے۔ قبل ازیں پروفیسرمحمد عبدالسمیع صدیقی، ڈائرکٹر، سی پی ڈی یو ایم ٹی نے تمام مہمانوں و شرکا کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر مصبا ح انظر، اسسٹنٹ پروفیسر، سی پی ڈی یو ایم ٹی نے ہدیہ تشکر پیش کیا۔ اس موقع پر طلبہ اور طالبات اور یونیورسٹی کے اساتذہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔شریک طلباءو طالبات میں G20 لوگو کی کیپ تقسیم کی گئی۔

Tags: تعلیممباحثہمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر تعلیم آتشی اور میئر شیلی اوبرائے نے وزیرآباد کے ایم سی ڈی اسکول کا اچانک دورہ کیا

Next Post

مولانا سید محمد یحی ندوی عظیم محقق اورمایہ ناز محدث تھے :ڈاکٹر احمد شاداب

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مولانا سید محمد یحی ندوی عظیم محقق اورمایہ ناز محدث تھے :ڈاکٹر احمد شاداب

مولانا سید محمد یحی ندوی عظیم محقق اورمایہ ناز محدث تھے :ڈاکٹر احمد شاداب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In