جمعرات, مارچ 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی بی سی کی دستاویزی فلم دکھانے پرمعطل کئے گئے ڈی یو کے اسکالرکا داخلہ بحال

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 27, 2023
in خاص خبریں
0
بی بی سی کی دستاویزی فلم دکھانے پرمعطل کئے گئے ڈی یو کے اسکالرکا داخلہ بحال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عدالت نے دہلی یونیورسٹی کے فیصلے کو ‘فطری انصاف کی خلاف ورزی’ قرار دیا

نئی دہلی:دہلی ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی مشہور دستاویزی فلم دکھانے پر دہلی یونیورسٹی سے معطل طالب علم کو راحت دی ہے۔ خبروں کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس پروشندر کمار کورو نے اپنے فیصلے میں دہلی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب علم اور کانگریس کے طلبہ ونگ این ایس یو آئی کے سکریٹری لوکیش چگ کا داخلہ بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔
کورٹ نے مذکورہ اسکالر کو راحت دیتے ہوئے تبصرہ کیاکہ "عدالت ڈی یو کے 10 مارچ 2023 کے حکم کو برقرار رکھنے سے قاصر ہے۔ اس حکم پر روک لگا دی گئی ہے۔ درخواست گزار کا داخلہ بحال کر دیا گیا ہے۔”
عدالت نے یونیورسٹی کے فیصلے کو ‘فطری انصاف کی خلاف ورزی’ قرار دیا۔ ذہن نشیں رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ کی 10 تاریخ کو دہلی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے لوکیش چگ کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا تھا اور انہیں امتحان میں شامل ہونے سے روک دیا تھا۔چگ پر یونیورسٹی نے بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی اسکریننگ کے دوران کیمپس میں امن و امان کو خراب کرنے کا الزام لگایا تھا۔

Tags: بی بی سیدستاویزی فلمڈی یو اسکالر
ShareTweetSend
Previous Post

سوڈان سے 360 ہندوستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی

Next Post

رام نومی کے موقع پر بنگال میں ہونے والے تشدد کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رام نومی کے موقع پر بنگال میں ہونے والے تشدد کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

رام نومی کے موقع پر بنگال میں ہونے والے تشدد کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In