اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

این ڈی اے جمعہ کے روز نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 5, 2024
in خاص خبریں
0
این ڈی اے جمعہ کے روز نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرے گا
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر منتخب ہوں گے اور اسی روز شام کو وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سامنے نئی حکومت تشکیل کرنے کا دعویٰ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق، مسٹر مودی جمعہ 7 جون کو دوپہر 2 بجے دستور ساز اسمبلی کے سینٹرل ہال (پرانی پارلیمنٹ عمارت) میں بی جے پی سمیت 15 پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ میں لیڈر منتخب ہوں گے۔ اس کے بعد مسٹر مودی بی جے پی صدر اور این ڈی اے میں شامل دیگر جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ راشٹرپتی بھون جائیں گے اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سامنے نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق مسٹر مودی کے ہفتہ 8 جون کی شام کو دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے کا امکان ہے۔
قبل ازیں، لوک سبھا انتخابات کے حتمی نتائج حاصل ہونے کے بعد، مسٹر مودی نے آج دوپہر کابینہ کی میٹنگ بلائی اور اس کے بعد وہ راشٹرپتی بھون گئے اور اپنا استعفیٰ اور وزراء کی کونسل کا استعفیٰ صدر جمہوریہ کو سونپ دیا اور 17ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی سفارش کی۔ صدر جمہوریہ محترمہ مرمو نے انہيں نئی حکومت کی تشکیل تک وزیر اعظم کے عہدے کی ذمہ داری کو پورا کرنے کی ہدایت دی۔شام کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر این ڈی اے لیڈروں کی میٹنگ ہوئی جس میں 15 پارٹیوں کے 21 لیڈروں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں تیلگو دیشم پارٹی کے لیڈر این چندرابابو نائیڈو، جنتا دل یونائیٹڈ لیڈر اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے لیڈر چراغ پاسوان موجود تھے۔ این ڈی اے کے لیڈروں نے پچھلے 10 سالوں میں کئے گئے کاموں کی تعریف کی اور مسٹر مودی کو اپنا لیڈر منتخب کرنے اور ان کی قیادت میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کی حمایت کرنے کی قرارداد پاس کی۔

Tags: این ڈی اےبھارتیہ جنتا پارٹیپارلیمانی پارٹیحکومتحلفوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

اویسی نے حیدرآباد پر قبضہ برقراررکھا

Next Post

راہل کیلئے پہن پرینکا نے لکھا جذباتی نوٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلقیس بانو کے مقدمہ میں عدالت کے فیصلے سے بی جے پی بے نقاب: راہل-پرینکا

راہل کیلئے پہن پرینکا نے لکھا جذباتی نوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In