اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 9, 2024
in خاص خبریں
0
الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دیا
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ایک اہم پیش رفت میں الیکشن کمشنر ارون گوئل نے لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے عین قبل ہفتہ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مسٹر ارون گوئل کا استعفیٰ فوری طور پر قبول کر لیا ہے۔
یہ اطلاع وزارت قانون و انصاف نے گزٹ نوٹیفکیشن میں دی ہے۔
مسٹر گوئل کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد تین رکنی الیکشن کمیشن میں اب صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار ہی رہ گئے ہیں۔ مسٹر گوئل کے استعفیٰ سے پہلے ہی کمیشن میں الیکشن کمشنر کا ایک عہدہ خالی تھا۔ ان کے استعفی سے آئندہ لوک سبھا الیکشن کے شیڈیول کے اعلان میں مزید تاخیر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔پارلیمنٹ نے گزشتہ سال کے آخر میں قانون منظور کیا تھا جس میں ایک میکانیزم کا التزام کیا گیا ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنروں کی تقرری میں حکومت کا دبدبہ یقینی بنایا گیا ہے۔
اس کے مطابق، صدر جمہوریہ کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمشنروں کا تقرر سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر کیا جائے گا جس میں وزیر اعظم، مرکزی کابینہ کے وزیر، اور قائد حزب اختلاف یا لوک سبھا میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر شامل ہوں گے۔
اپوزیشن پارٹیوں نے اس طریقہ کار کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے انتخابی ادارے کی آزادی پر اثر پڑے گا اور وہ غیر جانبداری سے کام نہيں کرسکے گا۔ حکومت نے یہ نیا قانون چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمشنروں کی تقرریوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹنے کے لیے لایا تھا۔

Tags: ارون گوئلالیکشن کمشنرپارلیمنٹسبھا الیکشنسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

محبوبہ نے کیا کہا میں اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا: فارورق عبداللہ

Next Post

اروناچل پردیش کانگریس کے صدرمستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اروناچل پردیش کانگریس کے صدرمستعفی

اروناچل پردیش کانگریس کے صدرمستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In