بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوپی میں 60,244 کانسٹیبل کی بھرتی کےلئے امتحان کی تاریخ کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2024
in بزم شمال
0
یوپی میں 60,244 کانسٹیبل کی بھرتی کےلئے امتحان کی تاریخ کا اعلان
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرچہ افشا ہونے کے الزامات کے بعد طلبہ کے مطالبے پر پہلے امتحان منسوخ کر دیا گیا تھا

لکھنؤ:25جولائی(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے پہلے منسوخ ہونے والے پولیس ڈائرکٹ بھرتی امتحا ن کی نئی تاریخ کا جمعرات کو آفیشیلی اعلان کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ یوپی پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ 23 سول پولیس کی 60,244 اسامیوں پر براہ راست بھرتی-2023 کے لیے، 24، 25 ، 30 ​​اور 31 اگست کو تحریری امتحان منعقد کرے گا۔
پرچہ افشا ہونے کے الزامات کے بعد طلبہ کے مطالبے پر پہلے امتحان منسوخ کر دیا گیا تھا۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت کی تھی کہ وہ چھ ماہ کے اندر امتحان کو دوبارہ ترتیب دیں اور انصاف اور شفافیت کے اعلیٰ ترین معیارات کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

یوپی پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ مقررہ تاریخوں پر 60,244 کانسٹیبل سول پولیس عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے تحریری امتحان کا انعقاد کرے گا۔ جنم اشٹمی تہوار کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں وقفہ رہے گا۔
امتحان ہر روز دو شفٹوں میں منعقد ہوگا، ہر شفٹ میں تقریباً 5 لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو یوپی اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (UPSRTC) کی جانب سے مفت سفر کی سہولیت حاصل ہوگی۔ امیدوار اپنی سہولت کے مطابق اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
بس سروس سے استفادے کے لئے امیدواروں کو اپنے ایڈمٹ کارڈ کی دو اضافی کاپیاں ڈاؤن لوڈ کرنی ہوں گی۔ ایک کاپی امتحان سنٹر تک پہنچنے کے لئے اور دوسری کاپی واپسی کے سفر کے لئے جسے دوران سفر بس کنڈکٹر کو پیش کرنا ہوگا۔

Tags: پولیس ریکروٹمنٹتحریری امتحانکانسٹیبل بھرتیلکھنؤیوپییوگی آدتیہ ناتھ
ShareTweetSend
Previous Post

راج ناتھ نے ویتنام کے سفارت خانہ کا دورہ کیا

Next Post

وزارت اقلیتی امور کے زیراہتمام ’’ لوک سموردھن پرو ‘‘ کا اہتمام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزارت اقلیتی امور کے زیراہتمام ’’ لوک سموردھن پرو ‘‘ کا اہتمام

وزارت اقلیتی امور کے زیراہتمام ’’ لوک سموردھن پرو ‘‘ کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In