جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بھارت منڈپم میں قبائلی آرٹ اور فن پاروں کی نمائش

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 8, 2023
in خاص خبریں, فن فنکار
0
بھارت منڈپم میں قبائلی آرٹ اور فن پاروں کی نمائش
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) جی۔20 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے لیے بھارت منڈپم میں ہندوستانی قبائلی فن، ثقافت اور دستکاری کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں پتھورا آرٹ کو براہ راست پیش کیا جائے گا۔قومی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے جی۔20 سربراہی اجلاس کے دوران قبائلی آرٹ کی ایک وسیع رینج نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔ نمائش میں گجرات اور مدھیہ پردیش کے قبائل کے مشہور پتھورا آرٹ کے براہ راست مظاہرے پیش کیے جائیں گے۔قبائلی امور کی وزارت کی ٹرائبل کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ٹی آر آئی ایف ای ڈی) ‘ٹرائبس انڈیا’ پویلین میں روایتی قبائلی آرٹ، نمونے، پینٹنگز، مٹی کے برتن، ٹیکسٹائل، نامیاتی قدرتی مصنوعات اور بہت سی مزید چیزوں کی نمائش کرے گی۔ یہ نمائش 9 اور 10 ستمبر کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں جی۔20 لیڈروں کی سربراہی کانفرنس کے حصے کے طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔
پتھورا آرٹ کے معروف فنکار، پدم شری ایوارڈ یافتہ پریش رتھوا اور گجرات اور مدھیہ پردیش کے رٹھوا، بھلالا، نائک اور بھیل قبائل پوجا اور رسمی فن کا لائیو پرفارمنس پیش کریں گے۔بودھ اور بھوٹیا قبائل کے فن پاروں کے علاوہ مدھیہ پردیش کی گونڈ پینٹنگز اور اڈیشہ کے کاریگروں کی سورا پینٹنگز، لیہہ-لداخ اور ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقوں سے انگورا اور پشمینہ شالیں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ناگالینڈ کے کونیاک قبائلیوں کے رنگ برنگے زیورات ہیں۔مدھیہ پردیش کی مہیشوری سلک ساڑیاں نمائش میں ہیں۔ یہ بوڈو قبیلے نے بنائے ہیں۔پگھلی ہوئی دھاتوں سے بنے ڈھوکرا زیورات، موتیوں کی مالا، رنگین شیشے کے ٹکڑے، عالمی رہنماؤں کے لیے لکڑی کی گیندیں بھی نمائش میں رکھی گئی ہیں۔ مغربی بنگال، اڈیشہ، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش کے قبائلی کاریگر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔دھاتی امباباری دستکاری نے راجستھان کے مینا قبائلی کاریگروں کے ذریعہ خوبصورتی کو پیچیدہ طریقے سے نقش کیا ہے۔ ان مصنوعات کو انامیلنگ کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے جو کہ دھات کی سطح پر پھولوں، پرندوں وغیرہ کے نازک ڈیزائن کو جوڑ کر پینٹنگ یا سجاوٹ کا فن ہے۔

Tags: بھارت منڈپمفنقبائلی آرٹنمائش
ShareTweetSend
Previous Post

شیخ حسینہ نے مودی سے ملاقات کی

Next Post

لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی-جے ڈی-ایس اتحاد کی یدی یورپا نے کی تصدیق

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی-جے ڈی-ایس اتحاد کی یدی یورپا نے کی تصدیق

لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی-جے ڈی-ایس اتحاد کی یدی یورپا نے کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In