اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 26, 2022
in آئینہ شہر
0
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک):مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز بتائی جا رہی ہے۔ انھیں فوری طور پر دہلی واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھیں پیر کی دوپہر تقریباً 12 بجے ایمس کے پرائیویٹ وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی کچھ جانچ کی جا رہی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ نرملاسیتارمن کو پیٹ میں معمولی انفیکشن ہونے اور روٹین چیک اَپ کی خاطر ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔ جلد ہی انھیں ڈسچارج کیے جانے کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ فی الحال وزارت یا اسپتال کی طرف سے سیتارمن کی طبیعت کو لے کر کوئی جانکاری نہیں دی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ نرملا سیتارمن فروری 2023 میں پیش ہونے والے عام بجٹ کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں میں کاروباری دنیا کے ساتھ لگاتار میٹنگیں کرتی ہوئی دیکھی گئی ہیں۔ وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران بھی کافی سرگرم دکھائی دی تھیں اور گزشتہ بدھ کے روز کمپنی سیکٹر کو ٹیکس میں راحت دینے کا دفاع بھی کیا تھا۔
واضح رہے کہ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن 24 دسمبر کو ’تمل ناڈو ڈاکٹر ایم جی آر میڈیکل یونیورسٹی‘ کے 35ویں جلسہ تقسیم اسناد میں بھی شامل ہوئی تھیں۔ اس موقع پر انھوں نے کہا تھا کہ ملک کووڈ کے معاملوں میں اضافہ ہونے کی صورت میں اس سے نمٹنے کے لیے ’بہتر حالت‘ میں ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ’’میں یہاں تمل ناڈو میں وزیر صحت کے سامنے یہ بات کہہ رہی ہوں۔ یقینی طور سے میڈیکل ایجوکیشن کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اگر میڈیکل ایجوکیشن کو تمل میں پڑھایا جائے تو اس ہدف کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔‘‘

Tags: طبیعتنرملا سیتارمنوزیر مالیات
ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک میں ماسک پہننا لازمی ہوا

Next Post

تعلیم کی بنیاد پر قوم کی تعمیر ہوتی ہے: صدرجمہوریہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیم کی بنیاد پر قوم کی تعمیر ہوتی ہے: صدرجمہوریہ

تعلیم کی بنیاد پر قوم کی تعمیر ہوتی ہے: صدرجمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In