اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،33 افراد ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 12, 2022
in اخبارجہاں
0
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،33 افراد ہلاک
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کاٹھمنڈو(یو این آئی) نیپال میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شدید بارش کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں کم از کم 33 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ شمال مغربی صوبہ کرنالی مانسون کی بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ اس صوبے سے ہزاروں باشندوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ نیپال میں مانسون عام طور پر جون میں شروع ہوتا ہے اور اکتوبر میں ختم ہوتا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق، اس سال برفانی تودے گرنے اور شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 110 افراد ہلاک اور سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ بی بی سی نے کہا کہ صوبہ بھر میں کم از کم 22 افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث امدادی کارکنوں کو وہاں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اناپورنا پوسٹ کے ایک پولیس ترجمان نے کہا، "ہم نے راحت رسانی کی کارروائیوں کے لیے سورکھیت سے ہیلی کاپٹر تعینات کیے ہیں۔”
ان کا کہنا تھا کہ موسم بہتر نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو کا کام متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں شدید بارش کی وارننگ کے درمیان نشیبی ضلع کالی کوٹ میں ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے نکالا گیا تھا۔ نیپال کے حکام نے بتایا کہ صوبے کے کچھ علاقوں میں کرنالی ندی کے پانی کی سطح 39 فٹ سے زیادہ بڑھ گئی ہے اور ندی پر کئی پل بہہ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے علاقے میں امداد بھیجی ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں نے کہا کہ وہ نیپال میں سب سے زیادہ متاثرہ کمیونٹیز میں خوراک اور ادویات تقسیم کر رہے ہیں۔

Tags: سیلابلینڈ سلائڈنگنیپال
ShareTweetSend
Previous Post

کشور کمار – بالی ووڈ فلمی صنعت کا لاثانی گلوکار

Next Post

جموں میں نوآبادیاتی نظام کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوچکا ہے: محبوبہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ

جموں میں نوآبادیاتی نظام کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوچکا ہے: محبوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In