ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

سابق رکن اسمبلی وپن شرما کا یوم پیدائش منایا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 28, 2023
in آئینہ شہر
0
سابق رکن اسمبلی وپن شرما کا یوم پیدائش منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن اور سابق ایم ایل اے وپن شرما کے۴۵ویں یوم پیدائش کے موقع پر دہلی مائنارٹی ویلفیئرفیڈریشن کے چیئرمین اور کانگریس کے سینئر لیڈر طارق صدیقی نے وپن شرما کو گلدستہ پیش کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔اس موقع پر فیڈریشن کے ممبر عبدالرزاق، سلیم انصاری، پرویزاور حاجی نذیر وغیرہ نے کیک کاٹ کر وپن شرما کومبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر طارق صدیقی نے کہا کہ دہلی میں کانگریس کی حکومت کے دوران وپن شرما نے علاقے کی ترقی کے لئے اہم کام کرائے۔ انہوں نے پنشن سمیت کئی عوامی اور سماجی کام کرائے اور ان کا خاندان بھی سماجی کاموں کے لئے ہمیشہ وقف رہا ہے اوریہی وپن شرما کی خاندانی پہچان ہے کیونکہ ان کے والد آنجہانی شری رام بابو شرما نے ہمیشہ لوگوں کی خدمت کی۔ وپن شرمااسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آج بھی سماج کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔ وپن شرما نے کہا کہ نہ صرف میں بلکہ کانگریس پارٹی کا ہر لیڈر اور کارکن عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتا ہے، سیلاب ہو یا وبا، یا کوئی اور صورت حال، جب بھی عوام کو پریشانی ہوتی ہے ان کے لئے پیش پیش رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری خاندانی روایت ہے کہ ہمیشہ ملک اور معاشرے کے لیے اچھا کام کرتے ہیں، کوئی عہدہ ہو یا نہ ہو، ہم مسلسل کام کرتے ہیں،یہ آپ سب کی محبت اور بزرگوں کا کرم ہے کہ آج بھی آپ ہمارا یکساں احترام کرتے ہیں۔اس موقع پریتیندر، منوج نیر، رام اوتار، سنجے گپتا، مینک چترویدی، لتا چودھری، سنجے پہلوان، بھارت بھوشن، پرمانند شرمااور پنچال وغیرہ نے بھی مبارک باد پیش کی۔

Tags: سابق رکن اسمبلیوپن شرمایوم پیدائش
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر کے وزیر صحت تانا جی ساونت سے ڈاکٹر آصف شیخ کی ملاقات

Next Post

مالویہ نگرمیں قتل کی واردات،سومناتھ بھارتی کا مرکز پر حملہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مالویہ نگرمیں قتل کی واردات،سومناتھ بھارتی کا مرکز پر حملہ

مالویہ نگرمیں قتل کی واردات،سومناتھ بھارتی کا مرکز پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In